Browsing Category

نیشنل

پی ٹی اے نے” ایکس“ کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی اے کے وکیل نے ایکس کی بندش سے متعلق…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ڈیزل…

ایف بی آرکی ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کی تیاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ مجوزہ پالیسی انفورسمنٹ اقدامات کی دستیاب دستاویزکے مطابق انفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان کے…

این اے 171 کے ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا

فائل:فوٹو رحیم یار خان : این اے 171 میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا۔ این اے 171 کے ضمنی الیکشن کے تمام 301 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے طاہر…

یہ میثاق جمہوریت کرنے جا رہے ہیں، ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز موجود نہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کا ضمیر زندہ ہے تو استعفیٰ دیں، ورنہ کوئی ایک ممبر ہی ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دے، بھلے ناکام ہو جائے۔ میڈیا سے…

پی ٹی آئی والے پہلے گالیاں دیتے ہیں پھر پاوٴں پڑ جاتے ہیں، فیصل واوڈا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کاکہناہے کہ علی امین گنڈا پوراتنی لمبی میٹنگ کرکے گئے ہیں، پریس ریلیزکو کیسے مان لوں کہ وہ پھنے خان ہیں، پی ٹی آئی والے پہلے گالیاں دیتے ہیں پھر پاوٴں پڑ جاتے ہیں ،اسٹبلشمنٹ کو اب ایسے لوگوں پر رحم…

کالے قوانین بنائے جا رہے ہیں جو مارشل لا کے بدترین دور میں بھی نہیں تھے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک جلسے کے لیے حکومت اپوزیشن سے خائف ہو کر اندھے اور کالے قانون بنا رہی ہے۔ آپ نے اسلام آباد میں عوام کے ’فری اسمبلی‘ کے آئینی حق کو ختم کردیا ہے

گرفتار پی ٹی آئی یم این ایز نے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر عدالت میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شیخ وقاص اکرم، شعیب شاہین، زین قریشی اور شیرافضل نے وکلاء کے ذریعے نظرثانی درخواستیں دائر کردیں جن میں موٴقف…

سپیکر قومی اسمبلی کے اقدامات سے مطمئن نہیں،رہنماء پی ٹی آئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کاکہناہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کے اقدامات سے مطمئن نہیں۔موجودہ حکومت ہوش و حواس کھو بیٹھی ہے، ہمارے دو تاریخی جلسے ہوئے،لاکھوں لوگ آئے، لوگوں کو معلوم ہے بانی پی ٹی آئی کا طوطی بولتا ہے۔…

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق آمنہ بلوچ 33 ویں خارجہ سیکرٹری تعینات ہوئی ہیں، وہ ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا…

اسلام آباد سمیت لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے…

پارلیمنٹ میں سکیورٹی کی ناکامی پرسارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کی گرفتاریوں پر ایکشن لیتے ہوئے غیر ذمہ داری اور سکیورٹی میں ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز قومی اسمبلی کو 4 ماہ کیلئے معطل کر دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز…

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر عہدے پر بحال

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے پر بحال کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست دائر کی تھی ، لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے…

پولیس اہلکاروں پر پتھراوٴ ، پی ٹی آئی رہنماوٴں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پولیس اہلکاروں پر پتھراوٴ کے واقعے پر پی ٹی آئی رہنماوٴں اور کارکنوں کے خلاف تھانہ نون میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر میں انسداد دہشتگردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات شامل کی گئی ہیں جب کہ مقدمے…

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس، یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدرمملکت آصف زرداری اور سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف…

نیدرلینڈز کی عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی

فائل:فوٹو ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز کی عدالت نے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل کا فتویٰ جاری کرنے پر حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو 4 سال…

بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشیدکے خلاف درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر شیخ رشید احمد کے خلاف تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں عمران خان اور شیخ رشید احمد کے خلاف تھانہ…

ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک مرد زندگی کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف الیون 2 میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک مرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ شالیمار کے علاقہ ایف الیون ٹو میں واقع الصفاء ہائٹس میں 2 خواتین اور ایک مرد نے ڈانس…

کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا، عالیہ حمزہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ حکو مت کی چیخیں بتا رہی ہیں بہت سی رکاوٹوں کے باوجود عوام کو روک نہیں سکے۔ کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی…

وزیر اعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو عشائیہ پرمدعو کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو رات کے کھانے پر دعوت پر بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے جے یو آئی (ف) کو بھی عشائیے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاہم جے یو آئی نے ابھی…