Browsing Category

نیشنل

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا آزادی کے 77 مکمل ہونے پر بلوچستان حکومت کو زمین کا تحفہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان نے آزادی کے 77 مکمل ہونے پر بلوچستان حکومت کو زمین کا تحفہ دیدیا۔ چیف سیکریٹری بلوچستان کے توسط سے صوبائی حکومت کو ارسال کردہ خط میں کہا گیا کہ ملک کی آزادی کے 77 مکمل ہونے کے موقع پر ہم زیارت…

بنگلہ دیشی صدرشہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

فائل:فوٹو ڈھاکہ : بنگلہ دیش کے صدرشہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ بنگلا دیشی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد طلبا تحریک نے فوجی قیادت یا حمایت والی حکومت قبول کرنے سے انکار کردیا تھا اور پارلیمنٹ…

روٴف حسن کی بارودی مواد برآمدگی،ٹیرر فنانسنگ کیس میں ضمانت منظور،رہا کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء روٴف حسن کی بارودی مواد برآمدگی،ٹیرر فنانسنگ کیس میں ضمانت منظور،رہا کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے روٴف…

محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بھارت کیخلاف قرارداد کی مخالفت کر دی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ورکروں نے آئین اور پارلیمنٹ کیلئے قربانیاں…

ہمارا ایجنڈا واضح ہے، ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں،حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت کی طرف سے اعلانات نہیں اقدامات چاہئیں۔ہمارا ایجنڈا واضح ہے اور یہ دھرنا ختم نہیں ہوگا،8اگست کو ہم یہاں سے مری روڈ کی طرف مارچ کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی…

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور کرلیا گیا جس کے تحت آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ جبکہ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین نے…

خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیوروکریسی ہر جگہ موجود ہے، ہر چیز کا ایک فریم ورک ہونا چاہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے لانا ہوگا،خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے…

اسد عمر کی عدالت پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

فائل:فوٹو لاہور:سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عدالت پیشی کے موقع پر طبیعت بگڑ گئی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسدعمر کے وکیل نے بتایا ہے کہ کمرہ عدالت میں اسد عمر کو دل کی تکلیف ہوئی، سابق وفاقی وزیر کو کمرہ عدالت سے اٹھا کر…

بھارت کبھی بھی فلسطین کی طرح کشمیر کو اپنا حصہ نہیں بناسکے گا،وزیراعظم

فائل:فوٹو مظفرآباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ بات ذہن میں رکھ لینی چاہیے کہ بھارت کبھی بھی فلسطین کی طرح کشمیر کو اپنا حصہ نہیں بناسکے گا، وہ جتنا ظلم ڈھالے اسرائیل بن نہیں سکے گا، وہ دن آے گا جب اسرائیل و بھارت کو اس ظلم…

بنگلہ دیشی آرمی چیف کا ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان

فائل:فوٹو ڈھاکہ : بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ آرمی چیف وقار الزماں نے کہا کہ بنگلہ دیشی عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے قوم سے خطاب کرتے…

وزیراعظم آزاد کشمیر کی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات ،پانچ اگست 2019ء کے غیر قانونی اقدام کی مذمت

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات کی، جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ بھارت نے اقوام متحدہ کی…

جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنے کا 11واں دن ،شرکاء کا جوش و خروش دیدنی

فائل:فوٹو راولپنڈی: جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں دن میں داخل ہوگیا، اس دوران شرکا کی تعداد میں بھی دن بہ دن مسلسل اضافہ ہو رہا ے۔آج مغرب کے بعد دھرنے کے مقام پر بڑا جلسہ ہوگا جس میں تاجر تنظیمیں بھی شرکت کریں گی۔ بجلی کے بھاری…

جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی امیدوں کا ترجمان بن گیا، حافظ نعیم الرحمان

فائل:فوٹو راولپنڈی:امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی امیدوں کا ترجمان بن گیا، دھرنے کے مطالبات خواہشات نہیں حقیقت پر مبنی ہیں، ہم اب دھرنے سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا سے…

۔ 190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی عدم پیشی کی وجہ سے سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی عدم پیشی کی وجہ سے سماعت ملتوی کردی گئی۔دورانِ سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے عدالت کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل ظہیر عباسی چوہدری مصروفیت کے باعث دستیاب…

انسداد دہشت گردی عدالت نے رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں بارودی مواد برآمدگی کے دہشت گردی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان…

جماعت اسلامی کااحتجاجی دھرنا بدستورجاری، شرکا کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا

فائل:فوٹو راولپنڈی: جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کا آج 9واں دن ہے جب کہ روز بہ روز شرکا کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔جبکہ جماعت اسلامی کے دھرنے کے آغاز سے اب تک حکومت کے ساتھ مذاکرات کے 2 ادوار ہو چکے ہیں، تاہم تاحال کوئی پیش رفت سامنے…

پانچ اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا، مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو پھانسی دینے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالا۔ پانچ اگست 2019 کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں مشعال…

شیر افضل مروت کی رکنیت کیسے ختم کر دی گئی نوٹیفکیشن کو واپس کراوٴں گا،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے نوٹیفکیشن پر ردعمل جاری کر دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کی رکنیت کیسے ختم کر دی گئی جب کسی کمیٹی نے ان کو بلایا تک نہیں، آج عمران…

۔190 ملین پاوٴنڈز کیس،احتساب عدالت نمبر ایک کے جج پھر تبدیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نمبر ایک میں ناصر جاوید رانا کو جج تعینات کردیا گیا۔ ناصر جاوید رانا کی احتساب عدالت نمبر ایک میں بطور جج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ناصر جاوید رانا کو 3 سال کے لیے جج تعینات کیا گیا ہے۔…

روٴف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی ترجمان روٴف حسن کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج بارودی مواد کی برآمدگی کے مقدمے میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف روٴف حسن کو 2 دن کا…