خاتون نے سیڑھیوں پر بچہ جنم دیا، اسپتال والوں نے15ہزار فیس لے لی
فوٹو: فائل، زمینی حقائق ڈاٹ کام
اسلام آباد(محبوب الرحمان تنولی)وفاقی دارالحکومت کے النفیس اسپتال میں ایک حاملہ خاتون نے سیڑھیوں پر بچے کو جنم دے دیا، اس کے باوجود اسپتال والوں نے خاتون کے شوہر سے بچے کی پیدائش کی مد میں15ہزار روپے وصول!-->!-->!-->…