پاکستان میں کم قیمت کے نئے سولر پینلز تیار کرلیے گئے
فوٹو: شٹر اسٹاک فائل
پشاور( ویب ڈیسک)پاکستان میں موجودہ سے نصف قیمت پر نئے سولر پینلز تیار کرلیے گئے ہیں جس میں تھرڈ جنریشن کے سولر فوٹو وولٹک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیاہے ۔
پشاور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سینٹر!-->!-->!-->!-->!-->…