Browsing Category

شوبز

ٹی وی اور اسٹیج کی اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ مدیحہ گوہر گزشتہ 3 برس سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں، ان کی نماز جنازہ کل شام ان کی رہائش گاہ 24 سرور روڈ کینٹ لاہور میں ادا کی جائے…

اداکارہ میشا شفیع کا گلوکارعلی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام

فوٹو:فائل script اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میشا شفیع نے کہا کہ ساتھی گلوکار علی ظفر نے انہیں ایک سے زائد مرتبہ…

بھارتی اداکار سلمان خان کو 5سال قید کی سزا

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی اداکار سلمان خان کو چنکارہ ہرن شکار کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے عدالتی حکم کے بعد سلمان خان کو گرفتار کر لیا۔ اداکار سلمان خان اور دیگر سات اداکاروں پر…

بھارتی اداکارہ سنی لیون جڑواں بچوں کی ماں بن گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بے باکی سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ سنی لیون جڑواں بچوں کی ماں بن گئی۔ دونوں بچوں کی سروگیسی عمل یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی ادا کارہ سنی لیون نے فلمی کیریئر میں متعدد فلموں میں کام کیا ہے…

سری دیوی کی آخری رسو مات میں فلمی ستاروں کی شرکت

     اسلام آباد( مانیٹرنگ رپورٹ )بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات ولے پارلے کے شمشان گھاٹ میں ادا کردی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکارہ کی میت کو صبح ساڑھے 9 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک لوکھنڈوالا کے اسپورٹس کلب میں…