Browsing Category

انٹرنیشنل

بھارتی فوج کا ٹینک لداخ کے علاقے سیلابی ریلے کی نذر،5 اہلکار ہلاک

فوٹو:سوشل میڈیا لداخ: بھارتی فوج کا ایک ٹینک چین کے قریب سرحدی علاقے میں سیلابی ریلے میں بہنے سے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ٹینک لداخ کے علاقے میں چینی سرحد کے قریب لائن آف ایکچوئل کنٹرول میں سفر کررہا تھا۔…

غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملے ، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے گزشتہ رات کیے گئے حملوں میں 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شجاعیہ، المواسی اور مغازی کیمپ پر بم برسائے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے…

مالدیپ کے صدرپر کالا جادو کرنے کا الزام ،خاتون وزیر سمیت 2افراد گرفتار

فائل:فوٹو مالی: مالدیپ میں صدر محمد معیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر مملکت ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز کو گرفتار کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق شمناز سلیم کے سابق شوہر آدم رمیز بھی وزیر کے عہدے پر فائز تھے…

حکومت پاکستان آئینی، بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان پر آئینی اور بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنے کا زور دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاوٴس میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان آئینی، بین…

امریکا کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاکہناہے کہ ایسے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں جن سے قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے تحفظ کو…

ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش

فائل:فوٹو نیویارک:معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آئی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک اور نیورو ٹیکنالوجی فرم نیورالنک کی اعلیٰ ایگزیکٹو شیون زیلیس کے ہاں رواں…

حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے تو پھر بھی جنگ جاری رہے گی، اسرائیلی وزیراعظم

فائل:فوٹو یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس سے جنگ بندی کا معاہدہ ہوجائے تو پھر بھی جنگ جاری رہے گی ہمارا مغویوں کو واپس لانا اور غزہ میں حماس کی حکومت کا مکمل خاتمہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی میڈیا سے…

آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو یریوان: یوریشیائی ملک آرمینیانے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔آرمینیا کی وزارت خارجہ کاکہناہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع کے دو ریاستی حل کے حق میں ہیں۔ غیرملکی…

آسٹریلیا نے بھارت کے 4 جاسوسوں کو خاموشی سے ملک بدر کردیا

فائل:فوٹو سڈنی : آسٹریلیا نے دفاعی ٹیکنالوجی، سیاست دانوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو نشانہ بنانے کے الزام میں بھارت کے 4 جاسوسوں کو خاموشی سے ملک بدر کردیاہے ۔ جاسوسوں کی تازہ بے دخلی کو آسٹریلیا میں بھی مودی سرکار کے لیے زبردست دھچکا…

حج کے دوران گرمی سے 577 حاجی جان کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو ریاض : مکہ مکرمہ میں رواں برس حج کے دوران گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے جبکہ اردن کے 60 اور تیونس کے 35 حاجی جاں بحق ہوئے ہیں۔ میڈیا…

اٹلی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوب گئیں ،17 افراد ہلاک ، 60 سے زائد لاپتہ ،پاکستانی بھی سوار

فائل:فوٹو روم: اٹلی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق غیر قانونی تارکین سے بھری کشتیاں…

روس شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کے لیے مدد فراہم کر سکتا ہے،نیٹو

فائل:فوٹو نیویارک : نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے اس بات پر اظہار تشویش کیا ہے کہ روس شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کے لیے مدد فراہم کر سکتا ہے۔نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ کاکہناہے کہ یوکرین میں روس کی جنگ کو…

نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہرمظاہرہ کرنے پر 8 اسرائیلی گرفتار

فائل:فوٹو یروشلم :اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہر حکومت مخالف مظاہرے کرنے پر 8 اسرائیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی مظاہرین نئے انتخابات، جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہے…

اسرائیلی فوج کی بربریت نہ رک سکی،عید کے روز بمباری ، 40 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں عید الاضحیٰ کے روز بھی 40 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 37337 تک پہنچ گئی۔ العربیہ نیوز کے مطابق شہید ہونے والوں میں سب سے زیادہ فلسطینی بچے اور عورتیں شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت…

اسرائیلی فوج بربریت اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اْٹھی

فائل:فوٹو بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اْٹھی اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی…

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں

فائل:فوٹو منیٰ: مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے، حجاج رمی جمرات کیلئے منیٰ پہنچ گئے ہیں۔ حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں، اس کے علاوہ مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈوائیں گے اور احرام کھول دیں گے۔ حجاج کرام طواف زیارت کیلئے…

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺمیں نمازعید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جس میں لاکھوں کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی، مسجدالحرام میں…

مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ، منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ بستیاں آباد

فائل:فوٹو ریاض : پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ، منیٰ میں لاکھوں حجاج کی خیمہ بستیاں آباد ہوگئیں ، جہاں وہ آج قیام کریں گے۔ دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، جن میں ایک لاکھ 60 ہزار…

سعودی ولی عہد سے یوکرینی صدر کی ملاقات ، روس جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو

فوٹو:انٹرنیٹ ریاض: یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے روس جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں…

امریکی صدر کا بیٹاغیر قانونی اسلحہ کیس میں مجرم قرار

فائل:فوٹو ولمنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو اسلحہ خریدتے وقت جھوٹ بولنے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے عدالتی فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ وہ عدالت کارروائی کا احترام کرتے رہیں گے۔…