سکول میں زیادہ عرصہ گزارناطویل عمرکے امکانات کو بھی روشن کرتا ہے، تحقیق

فوٹو فائل میساچوسٹس: ایک نیا مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ اسکول میں زیادہ عرصے تک رہنا نہ صرف آپ کو بہتر تعلیم فراہم کرتا ہے بلکہ یہ آپ کے طویل عرصے تک زندہ رہنے کے امکانات کو بھی روشن کرتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، ناروے اور برطانیہ…

مصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیق

فوٹو فائل کینساس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے انجام دیے جانے والے تحریر اور تصویر بنانے کے امور، انسانوں کی جانب سے کیے جانے والے ان کاموں کے مقابلے میں سیکڑوں گُنا کم کاربن خارج کرتے ہیں۔ کینساس یونیورسٹی…

صبا قمرکے مہندی سے لکھے گئے لفظ پر چہ مگوئیاں شروع ، ”دلہے“ کانیا اشارہ

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ صبا قمر نے عید پر لگائی گئی مہندی سے اپنے ہونے والے ”دلہے“ کے حوالے سے نیا اشارہ فراہم کردیا۔ سماج رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر نے ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے اپنی…

اسرائیل کو جواب دیں گے مگر جذباتی اور بوکھلائے ہوئے انداز میں نہیں، ایرانی پاسدران انقلاب

فائل:فوٹو تہران: ایرانی پاسدران انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل کو سفارتخانے پر حملے کا جواب دینے میں جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔ہم ایسے نہیں کہ جواب نہ دیں مگر ٹھیک وقت پر اور اللہ نے چاہا تو بہت ٹھیک جواب دیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے…

بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر، نماز عید کے اجتماعات،خصوصی دعائیں مانگیں

فائل:فوٹو دہلی، ڈھاکہ: پڑوسی ملک بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔عید کے اجتماعات میں ترقی اور خوشحالی کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔ بنگلہ دیش کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں کی جامع مساجد،…

عید کے روز بمباری، اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹوں اور3 پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

فوٹو: فائل غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، عید کے روز بمباری، اسماعیل ہانیہ کے 3 بیٹوں اور3 پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 24 گھنٹوں کے…

چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزا

فوٹو فائل لیون: فرانس میں ایک 68 سالہ خاتون کے چھوٹے سے فلیٹ میں 159 بلیاں اور 7 کتے برآمد ہوئے ہیں جس کے بعد خاتون کو ’نوح سنڈروم‘ نامی نایاب بیماری کا مریض قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کو اپنے 80 مربع میٹر اپارٹمنٹ میں…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں مہنگائی کی لہر میں کمی آنے کی پیش گوئی کر دی۔اے ڈی بی کاکہناہے کہ اگر اصلاحات پر عملدرآمد کیا گیا تو معاشی بحالی کا عمل اس سال سے شروع ہو جائے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین…

گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی ، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:چھوٹی عید پر عوام کے لئے بڑی عیدی ،وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری کا کہناہے کہ گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ بجلی کے بلوں میں کمی ہو گی وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت ہے کہ عوام کو دباوٴ سے بچایا جائے اور ہر ممکن…

مظفر گڑھ میں سفاک شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کوقتل کردیا

فائل:فوٹو علی پور: مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں سفاک شوہر نے بیوی سمیت 7 بچوں کو تیز دھار آلے سے ابدی نیند سلادیا۔ پولیس حکام کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں سجاد نامی شخص نے اہلیہ سمیت اپنے…