ساڑھے 9 ماہ سے خلاء میں پھنسے خلاء بازوں کی زمین پر بحفاظت واپسی
فائل:فوٹو
نیویارک:گزشتہ برس جون سے خلاء میں پھنسے ہوئے دونوں خلاء باز زمین پر بحفاظت واپس پہنچ گئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں سوار 58 سالہ سنیتا ولیمز اور 62 سالہ بوچ ولمور خلاء میں 8…