سیمنٹ، سریا بھی مزید مہنگا ہوگا تعمیراتی صنعت پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان

، اسلام آباد: سیمنٹ، سریا بھی مزید مہنگا ہوگا تعمیراتی صنعت پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان، ٹیکسٹائل، سیمنٹ، اسٹیل سمیت بعض دیگر صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو میں…

وزیراعظم کا افغان ہم منصب کو فون، مشکل گھڑی میں ساتھ ہیں، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم کا افغان ہم منصب کو فون، مشکل گھڑی میں ساتھ ہیں، شہبازشریف کی افغانستان کے قائمقام وزیراعظم ملا حسن اخوند کو یقین دہانی۔ دونوں رہنماوں میں ٹیلیفونک رابطے کے دوران شہباز شریف نے 22 جون کو افغانستان میں آنے والے تباہ کن…

قومی کھلاڑیوں کیلئے ریڈ اور وائٹ کیٹگری میں نیا سینٹرل کنٹریکٹ منظور

لاہور: قومی کھلاڑیوں کیلئے ریڈ اور وائٹ کیٹگری میں نیا سینٹرل کنٹریکٹ منظور، پی سی بی کے گورننگ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم اورخاتون کرکٹر طوبی حسن کی کارکردگی کو سراہا۔ چیئرمین رمیض راجہ کی صدارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں…

حکومت نے پٹرول پر 10 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی عائد کردی

اسلام آباد : حکومت نے پٹرول پر 10 فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی عائد کردی،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے اس کی تصدیق کردی گئی ہے اس حوالےسے ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گایہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی کا نفاذ 30 جون سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں…

چین سے قرض منظور ہوتے ہی ڈالر4 روپے 70 پیسے نیچے آگیا

اسلام آباد: چین سے قرض منظور ہوتے ہی ڈالر4 روپے 70 پیسے نیچے آگیا، ڈالر کی انٹربینک نئی قیمت 207 روپے 23 پیسے ہو گئی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ پاکستان کے معاہدہ کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کے اعتماد میں بھی اضافہ…

آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم اگر مگر کا شکار، نئی شرط نہ لگی تو معاہدہ ہو چکا، شہبازشریف

اسلام آباد : آئی ایم ایف معاہدہ، وزیراعظم اگر مگر کا شکار، نئی شرط نہ لگی تو معاہدہ ہو چکا، شہبازشریف کا عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ کے حوالے سے مبہم انداز سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب میں…

خواتین بازار میں سٹال حاصل کرنے کا طریقہ، درخواست کی آخری تاریخ

اسلام آباد: خواتین ہی دکاندار خواتین ہی خریدار، لگے گا اب خواتین بازار ، اسلام آباد میں جگہ مختص کردی گئی ہے، خواتین بازار میں سٹال حاصل کرنے کا طریقہ، درخواست کی آخری تاریخ بتاد ی گئی ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی باروفاقی دارالحکومت میں سی…

پاکستان نے افغان زلزلہ زدگان کےلئے سرحدیں کھول دیں، سامان امداد ی ٹیمیں روانہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان نے افغان زلزلہ زدگان کےلئے سرحدیں کھول دیں، سامان امداد ی ٹیمیں روانہ کر دیں ، خوست اور پکتیکا سے زخمیوں کو پاکستان منتقل کیا جارہا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے افغان صوبہ خوست سے…

تحریک طالبان پاکستان کیساتھ حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی

فوٹو : فائل اسلام آباد: تحریک طالبان پاکستان کیساتھ حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ،واضح کیاگیا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ آئین کے دائرہ میں سول و فوجی نمائدے بات چیت کررہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں…

بخدا آرمی چیف تعیناتی پر نہیں سوچا، میرٹ پر فیصلہ کرتا، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا 16 ارب روپے چوری کیس والا شہبازشریف وزیراعظم بن جائے گا، آرمی چیف تعیناتی پر کہا بخدا آرمی چیف تعیناتی پر نہیں سوچا، میرٹ پر فیصلہ کرتا، عمران خان کا سیمینار میں…