Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
قاسم سوری کااستعفے منظوری کا نوٹیفیکیشن غیر آئینی قرار، پی ٹی آئی کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کا نوٹیفکیشن غیر آئینی ہے۔
کیس کی سماعت…
سنکیانگ سے متعلق انسانی حقوق ہائی کمشنر کی رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چین کے صوبہ سنکیانگ سے متعلق انسانی حقوق ہائی کمشنر کی رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل سامنے آ گیا ۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ کے ساتھ چین کی تعمیری مصروفیات کو سراہتے ہیں۔
ترجمان…
یوم دفاع پاکستان، امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہر گز نہ سمجھا جائے،صدر،وزیراعظم کاپیغام
فائل:فوٹو
اسلام آباد: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر صدر ووزیراعظم پاکستان نے واضح کیاہے کہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہر گز نہ سمجھا جائے۔
صدر مملکت عارف علوی نے یوم دفاع وشہدا کے حوالے سے قوم کے…
شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہی ہمارا پرچم سربلند ہے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہدا کی بے مثال قربانیوں کا مرہون منت ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید…
فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائی کورٹ عدلیہ مخالف بیانات پر فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔
سماعت کے آغاز پر درخواست گزار وکیل سلیم اللہ خان ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے اور عدالت کو اپنے دلائل میں بتایا…
ملک بھر میں یوم دفاع قومی وملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہاہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد : ملک بھر میں یوم دفاع بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، چھ ستمبر 1965 جرات اور بہادری کی داستانیں رقم کرنے کا دن ہے، پاکستان کی شیر دل افواج نے کئی گنا بڑے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، بھارت کو ہر محاذ پر منہ کی…
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک، قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا.
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق…
پاکستان کو ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی بیرونی قرضہ ملنے کا امکان ہے ،آئی ایم ایف
فائل: فوٹو
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کو 30 ارب 75 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ درکار ہے۔
آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو کمرشل قرضے کی مد میں 16 ارب 61 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے، پاکستان کو…
پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش افسوسناک ہے، آئی ایس پی آر
فائل :فوٹو
آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کی آئین میں واضح طریقہ کار کی موجودگی کے باوجود سینئر سیاستدانوں کی جانب سے اس عہدے کو متنازعہ بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے۔
آئی ایس پی آر اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کی سینئر قیادت…
عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا اور ملک کو سری لنکا بنانا ہے،حکومتی اتحاد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا اور ملک کو سری لنکا بنانا ہے۔
حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے مشترکہ…