Browsing Category

نیشنل

توشہ خانہ کے تحائف اب عوام بھی دیکھ سکیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاوٴس میں نئی روایت قائم کر دی وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی تاریخ کی منفرد مثال بن گئے۔ انہیں ملنے والے غیرملکی تحائف اب وزیراعظم ہاوٴس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے جنہیں عوام دیکھ…

مریم نواز نے اپنے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ ( ن) کی رہنما مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لئے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیارکیاہے کہ…

توشہ خانہ ریفرنس ،عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا۔ الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکلا…

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس ، عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماوٴں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد کی عدالت دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ اسلام کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی۔…

آنند لائٹس آف کردو، بھارتی ہار دیکھی نہیں جارہی، مومن ثاقب کی ویڈیو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب دبئی: بھارت کی سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کا مزاق اڑایا جارہا ہے اور ٹوئٹر پرMumbai Airport کے نام سے ٹرینڈ چل رہاہے۔ ایسے میں پاکستان کے معروف ڈرامہ آرٹیسٹ مومن ثاقب کہاں موقع چھوڑتے ہیں، دبئی…

عمران خان نے اداروں کے خلاف ہونے کا پراپیگنڈا پشاور میں دفن کر دیا

اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اداروں کے خلاف ہونے کا پراپیگنڈا پشاور میں دفن کر دیا، حکمران اتحاد کے رہنماؤں کی اداروں کے خلاف ویڈیوز چلوا کر کہا یہ دیکھو کون ہے اداروں کے خلاف؟ ان کی دھمکیاں سنو. پشاور میں جلسہ سے…

حکومت کا عوام کو پھر جھٹکا،بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے مہنگی کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت کا عوام کو پھر جھٹکا،بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے مہنگی کر دی ، نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت سے متعلق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت کی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں…

حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد میں اضافہ ،28 سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد 28 ارب روپے سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری حج کوٹا، سیلاب متاثرین کی امداد سمیت دیگر امور…

پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے صرف 20 لاکھ ڈالر امداد متاثرین کی تضحیک ہے،آسٹریلوی سینیٹر

فائل:فوٹو نیو ساوٴتھ ویلز: آسٹریلیا کی مسلم خاتون سینیٹر مہرین فاروقی نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے صرف 20 لاکھ ڈالر امداد متاثرین کی تضحیک ہے اس میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے۔ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ…

عمران خان پر دہشتگردی مقدمہ بنتا بھی ہے یا نہیں، تفتیشی افسر پہلے یہ فیصلہ کرے، عدالت

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج اور پولیس حکام کو دھمکیاں دینے پر درج مقدمہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پولیس کے ساتھ شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عمران خان پر دہشتگردی مقدمہ بنتا بھی ہے یا نہیں، تفتیشی افسر پہلے یہ…