Browsing Category

نیشنل

حکومت کا اداروں پر کنٹرول نہیں ہے تو پھر سب کو گھر چلے جانا چاہیے۔چیف جسٹس

فائل :فوٹو اسلام آباد : وزیراعظم شہباززشریف لاپتہ افراد کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔چیف جسٹس نے کہاکہ سول بالادستی اور اداروں کا حکومت پر کنٹرول آئین کے مطابق ہونا چاہیے، اگر حکومت کا اداروں پر کنٹرول نہیں ہے…

قومی ائرلائن میں جعلی ڈگری کے 840 کیسز ہیں، ڈی جی ایف آئی اے کاپی اے سی میں انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ پی آئی اے میں جعلی ڈگری کے 840 کیسز ہیں۔ جعلی ڈگری کے کیسز کا تعلق، کراچی، سندھ، پنجاب، کے پی کے وغیرہ سے ہے۔ پی اے سی نے جعلی ڈگری والوں کے…

عمران خان کا جواب مسترد، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جواب مسترد، 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا ضمنی جواب بھی مسترد کردیا۔ خاتون جج زیبا چودھری کو دھمکی سے متعلق توہین…

میں نے قومی اسمبلی کی نشست خالی کرنے کے لیے استعفیٰ نہیں دیا،شکور شاد

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفیٰ ٰ کی منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے آئینی درخواست ایڈووکیٹ اختر چھینہ کے توسط سے دائر کی، جس میں…

مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست، لاہور ہاٸی کورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست، لاہور ہاٸی کورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت، بنچ ٹوٹ گیا معاملہ چیف جسٹس کے پاس چلا گیا. لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس علی باقر نجفی نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی…

منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ کام نہ آئے، پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا

فائل:فوٹو سیہون:پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بھی بے سود ثابت، دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے سے جھیل کا پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا ہے۔ منچھر جھیل سے نکلنے والے طاقت ور ریلوں سے تباہی مچ گئی ہے، ریلوں سے…

عمران خا ن نے توہین عدالت کیس میں نئی درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توہین عدالت کیس میں تحریری دلائل جمع کرانے کی متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست میں…

لانگ مارچ ،جلاوٴ گھیراوٴ ، توڑ پھوڑ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 25 مئی کے لانگ مارچ میں جلاوٴ گھیراوٴ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 27 ستمبر تک توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشاورت مفتی نے توڑ پھوڑ اور جلاوٴ…

شعیب اختر افغان باولر کے آصف علی کو دھکا مارنے پر سیخ پا ہو گئے

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: اسپیڈ اسٹار سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر افغان باولر کے آصف علی کو دھکا مارنے پر سیخ پا ہو گئے، کہا ہم آپ کو ہرجگہ سپورٹ کرتے ہیں آپ سے محبت کرتے ہیں اور آپ کیا کررہے ہیں؟ شارجہ میں ایشیا کپ کے میچ میں آصف علی اور…

افغانستان کیخلاف چھکوں کا یہ دن میرے لئے یادگار رہیگا، نسیم شاہ

شارجہ: آخری اوور میں دو چھکے مار کر پاکستان کو فتح دلانے والے نسیم شاہ کہتے ہیں ابھی تو سب بھول گئے ہونگے کہ میں بولر ہوں، نسیم شاہ نے کہا مجھے خود پر اعتماد تھا کہ میں کر سکتا ہوں۔ افغانستان کے خلاف ایشیا کپ سپر فور کا سنسنی خیز میچ جیتنے…