Browsing Category

نیشنل

گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، پاکستان میں مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے،آرمی چیف

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے ہمارے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، پاکستان میں مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے،آرمی چیف نے کہا عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا اثر پوری دنیا پر آ رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دنیا نے…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی شکورشاد کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز جاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رکن اسمبلی شکورشاد کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز جاری کردیا گیا ، تحریک انصاف کے رہنما کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیاگیا۔ اس حوالےسے ٹوئٹر پر بیان میں سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے لکھا کہ…

نیب ترمیم کے بعد شہباز و حمزہ کیخلاف ٹرائل کا اختیار نہیں رہا،عدالت کا تحریری حکم

فوٹو: فائل لاہور: نیب ترمیم کے بعد شہباز و حمزہ کیخلاف ٹرائل کا اختیار نہیں رہا،عدالت کا تحریری حکم ،احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالتی فیصلے…

ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان قوم کا امتحان ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ انقلابی نہیں سیلابی ہیں ڈالر کی شدید قلت، سندھ میں فصلوں کی تباہی، مہنگائی کا طوفان قوم کا امتحان ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ پی ڈی ایم…

پاکستان کواس وقت عالمی امداداورمعاونت کی بہت ضرورت ہے،یواین سیکرٹری جنرل

فائل:فوٹو سکھر:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے بلاشبہ قیمتی انسانی جانوں، املاک، مال مویشیوں اورروزگارکوبہت زیادہ نقصان پہنچا ہے لیکن امیدیں زندہ ہیں اورامیدوں کوکوئی نقصان نہیں ہوا، امیدوں…

حالات جس طرف جارہے ہیں پھرکسی کے کنٹرول میں کچھ نہیں رہے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے مخالفین چاہتے ہیں پہلے مجھے نا اہل کرائیں، بعد میں الیکشن ہوں، عمران خان کا کہنا تھا ان کو پتہ ویسے وہ جمہوری انداز میں مقابلہ نہیں کرسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

ایران سے آئے ٹماٹر قلات میں زمینداروں نے سڑک پر پھینک دیئے

کوئٹہ: ایران سے آئے ٹماٹر قلات میں زمینداروں نے سڑک پر پھینک دیئے، یہ لوگ ایران سے ٹماٹر اور سیبوں کی درآمد پر احتجاج کررہے تھے۔ قلات کے زمینداروں نے ایران سے آئے ٹماٹر تلف کردیئے، ٹماٹروں کی درآمد پر احتجاج کرنے والے بے دردی سے…

عدالت عظمی، ہتھیار ڈالنے والے 38 ایف سی اہل کاروں کی برطرفی کے خلاف اپیلیں خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہتھیار ڈالنے والے 38 ایف سی اہل کاروں کی برطرفی کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ حیرانگی ہے کہ 44 ایف سی اہلکار بھی مل کر تھانے کی حفاظت نہ کر سکے۔ عدالت عظمی میں ہتھیار ڈالنے…

قوم جن چہروں کونہیں دیکھناچاہتی انہیں ٹی وی پردکھایا جارہا ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر اہل کو نااہل اور نااہل کو اہل کرنا مطلوب ہے تو پھر قوم ووٹ ڈالنے نہیں جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ضمنی الیکشن ان…

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان آمد

فائل:فوٹو اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سیکرٹری جنرل سیلاب زدگان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے پاکستان آئے ہیں۔ وہ سیلاب متاثرین سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اقوام…