Browsing Category

نیشنل

چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں

فائل :فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ چور نواز شریف اور دہشت گرد الطاف حسین کے ساتھ میرا موازنہ نہ کریں ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فاضل جج کی جانب سے طلبی پر سابق…

تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل نہیں کی، بلکہ صرف ایک ممبر عبد الشکور شاد کی حد تک نوٹیفکیشن معطل ہے۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی ایم این اے…

مفتاح کے رونے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوگی،شیخ رشید

فائل :فوٹو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ن اورش کی سیاست آرپار ہو جائیگی اور پی ڈی ایم الیکشن سے پہلے ٹوٹ جائے گی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ گندم کی قیمت2ہزار سے4ہزار من مقرر…

پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کارروائی ، دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا

فائل:فوٹو دادو: پاک آرمی، رینجرز اورسول اداروں کی بروقت کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی، رینجرز اور سول اداروں کی مشترکہ کوششوں سے دادو گرڈ اسٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ دادو گرڈ اسٹیشن کے پاس…

قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائداعظم کی قیادت کے بغیر مسلمانوں کیلئے آزاد ریاست کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوتا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی قوم کی مشکلات کا حل بابائے قوم کے ایمان، اتحاد اور تنظیم کے…

ملک میں ادارے ضروری ہیں ان کے بغیر ملک نہیں چلتا،فوادچوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں ادارے ضروری ہیں ان کے بغیر ملک نہیں چلتا، اداروں کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنا چاہتے ہیں اور اداروں کے ساتھ ایک پیج پر رہنا چاہتے ہیں، پاکستان کے ادارے لوگوں…

ملکہ برطانیہ کا انتقال،حکومت پاکستان کا 12ستمبر کو سرکاری سطح پر یوم سوگ کا اعلان

فائل: فوٹو  اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر 12 ستمبر(پیر) کو سرکاری سطح پر یوم سوگ کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بارہ ستمبر کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیراعظم ہاؤس کی…

کرکٹ کی 2 ایشیائی طاقتیں پاکستان، سری لنکا آج ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گی

فوٹو: فائل اسلام آباد: کرکٹ کی 2 ایشیائی طاقتیں پاکستان، سری لنکا آج ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گی ،دونوں ٹیمیں ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔ سری لنکا کے خلاف سپر فور بنچ پر بٹھائے گئے اسٹار آل راونڈر شاداب خان اور افغانستان کے خلاف جیت…

اسلام آباد ہائی کورٹ میرے متعلق جو بھی فیصلہ دے قبول کروں گا، عمران خان

گوجرانوالہ: چیئرمین تحریک انصاف نے واضح کہا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ میرے متعلق جو بھی فیصلہ دے قبول کروں گا، عمران خان نے چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ کے اب تک کے فیصلوں پر اعتماد کااظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے زبردست فیصلے دیئے ہیں۔…

تحریک انصاف کے 11ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشنز معطل

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے 11ارکان اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشنز معطل ،نوٹسز جاری،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر…