Browsing Category

نیشنل

آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے ، حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے،صدرعارف علوی

فائل:فوٹو اسلام آباد، پشاور: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنی بات کی خود وضاحت کریں۔ صدر مملکت نے گورنر ہاوٴس پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے جن کی حب الوطنی…

تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا،چیف جسٹس آف پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس کا جواز سمجھ نہیں آرہا۔ سپریم کورٹ میں تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس سے متعلق اپیلوں پر کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے ایف بی آر کے وکلاء کی سرزنش…

عدالت نے شیخ رشید کی درخواست اینٹی کرپشن کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن نے زمین کی غیر قانونی فروخت کے کیس میں شیخ رشید کی حد تک الزام ثابت نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ…

عمران خان ایسے بیانات دے کر عدالتوں سے ریلیف کی توقع نہ کریں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست دکھانے سے متعلق پیمرا نوٹیفکیشن کے خلاف سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پیمرا کو ریگولیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر…

عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اب براہ راست فوج اور فوجی قیادت پر کیچڑ اچھال رہے ہیں اور زہریلے الزامات لگا رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عمران نیازی کی اداروں کوبدنام کرنے اور ان…

اسلام آباد ہائی کورٹ ،شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری

فائل :فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہباز گل کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ عدالت نے شہباز گل کی…

پاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں جب پاکستان نے بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دی، پاکستان کے ڈریسنگ روم میں آخری اوور کے سنسنی خیز لمحات کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ کپتان بابراعظم سمیت شاداب خان، نسیم شاہ، حارث روف ، محمد رضوان ،…

بند ٹوٹنے کے خطرہ کے پیش نظر منچھر جھیل کو کٹ لگا دیا گیا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں سیلانی پانی کا دباوٴ کم کرنے کے لیے آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سہون مصطفیٰ فرید کا کہنا ہے کہ منچھر جھیل کو باغ یوسف کے قریب آر ڈی 14 کے مقام پر کٹ لگایا گیا ہے۔ محکمہ…

جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور:سینئر سیاسی رہنما ء جہانگیر ترین نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ سینئر سیاستدان جہانگیرتر ین کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے امدادی سامان میں راشن، خیمے، ترپالیں، مچھر…

کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:زیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد کاآغاز ہوگیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ…