Browsing Category

نیشنل

عمران خان کی مقبولیت، شکستوں سے خائف ، پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور

اسلام آباد : عمران خان کی مقبولیت، شکستوں سے خائف ، پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگانے کیلئے مخلوط حکومت سرگرم ہو گئی،ضمنی انتخابات میں پے درپے ہار اور بحرانوں پر قابو نہ پا سکنے کے بعد نئی حکمت عملی پر کام شروع ہو گیا. ذرائع…

وزیر اعظم کا پاکستان سمیت دنیا بھر سے جمع ہونے والےفلڈ ریلیف فنڈ 2022 کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

فائل: فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے جمع ہونے والےفلڈ ریلیف فنڈ 2022 کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیاہے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پرایک ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق شفافیت کو…

تحریک انصاف کے رہنما زلفی   بخاری کی برطانوی شہریت بارے نئی خبر

فائل: فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی   بخاری کی برطانوی شہریت بارے نئی خبر آگئی،انھوں نے شہریت چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی جدوجہد کروں گا۔ زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ جینا مرنا پاکستان میں…

سیلاب سے اب تک اموات کی مجموعی تعداد 1265 ہو گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید57 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1265 ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے تازہ اعداد…

نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا پہلا اجلاس، سیلاب بڑی ماحولیاتی آفت اور انسانی بحران قرار

فائل :فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سیلاب کو بڑی ماحولیاتی آفت اور انسانی بحران قرار دیتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ گلوبل وارمنگ کی تباہ کاریوں سے شدید متاثر ہونے والے پاکستان کی فوری امداد مدد کرے۔ انہوں…

حکومت کو ممنوعہ فنڈنگ،توشہ خانہ اورتوہین عدالت کیسز سے کچھ نہیں ملے گا،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ وقت دْور نہیں جب کارخانے اور دکانیں بند ہوں گی اور لوگ سڑکوں پر آ سکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کو ممنوعہ…

نادرا سیلاب متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی تاریخ تنسیخ میں توسیع کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: نادرا سیلاب متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی تاریخ تنسیخ میں توسیع کردی ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی تاریخ تنسیخ سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ چیئرمین…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف

فائل :فوٹو اسلام آباد: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں  رواں سال بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ 2022کے پہلے 7ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب…

گجرات جلسہ سے واپسی پرعمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قافلہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ گجرات سے اسلام آباد آتے ہوئے عمران خان کے کانوائے میں شامل گاڑی میں تھانہ روات کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی عمران خان عقبی گاڑی میں سوار…

کالا باغ ڈیم صرف عمران خان بناسکتا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ

گجرات: کالا باغ ڈیم صرف عمران خان بناسکتا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ کہتے ہیں آئندہ انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت سے منتخب ہو کر کالا باغ ڈیم بنائیں گے۔ گجرات میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نےکالاباغ ڈیم…