Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پاکستان سے باہر جانے اورآنے والے مسافروں کیلئے کرنسی و دیگرممنوعہ سامان کی ڈکلیئریشن لازمی قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان سے بیرون ممالک جانیوالے اور پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے بتدریج پانچ ہزار اور دس ہزار ڈالر سے زائد مالیت کی کرنسی اور دیگرممنوعہ سامان رکھنے پر کسٹمزڈکلیئریشن لازمی قرار دینے کا اصولی فیصلہ کیا…
یوٹیلیٹی اسٹور پر مرچ، ہلدی، دھنیا، لونگ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ کیساتھ ہی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھ گئے، یوٹیلیٹی اسٹور پر مرچ، ہلدی، دھنیا، لونگ اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز نے مرچ ،ہلدی ،کالی مرچ، سمیت…
وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی جان کیری کی ملاقات،موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر تبادلہ خیال
فوٹو:سوشل میڈیا
نیو یارک: وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری نے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور دونوں ممالک کے مابین دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
وزیراعظم آفس کی…
اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف اپنی درخواست واپس لے لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف اپنی درخواست واپس لے لی ہے ۔
سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی جانب سے واپس لینے کی بنیاد پر درخواست خارج کر دی جس کے بعد اسحاق ڈار کو اشتہاری اور مفرور قرار…
امپرومنٹ کے لیے تمام مضامین میں پاس ہونے کی شرط ختم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے امپرومنٹ کے لیے تمام مضامین میں پاس ہونے کی شرط ختم کردی۔
وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طلباء فیل مضامین کے ساتھ امپرومنٹ کیلئے پاس مضامین کے امتحانات بھی دے…
بغاوت پر اْکسانے کا کیس، شہباز گل کی آج حاضر ی معافی کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے الزام کے کیس میں عدالت نے شہباز گل کی آج حاضر ی معافی کی درخواست منظور کرلی۔
اداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے الزام کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں ہوئی، جہاں پولیس نے…
خاتون جج کو دھمکی کیس،عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی سماعت سے متعلق سرکلر جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی سماعت کے سلسلے میں سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔
عمران خان کی توہین عدالت کیس میں کل عدالت میں پیشی سے متعلق…
ملک میں سیاسی استحکام آنے تک معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، عمران خان
اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے ملک میں سیاسی استحکام آنے تک معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کو ہم زیادہ وقت نہیں دیں گے.
سابق وزیراعظم نے ڈیجیٹل براڈکاسٹرز اور معاشی تجزیہ کاروں سے بات…
نیب مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر ریمارکس دیئے کہ نیب مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لندن کے اپارٹمنٹس اور نواز شریف کے درمیان تعلق پر نیب سے چار…
عمران خان میں خود نام لینے کی ہمت نہیں، عوام کو کہتا ہے خوف کا بت توڑ دو، مریم نواز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ،قوم کو ڈرانا دھمکا عمران نیازی کا طریقہ واردات ہے، عمران خان کا طریقہ کار یہی ہے ڈراوٴ،دھمکاوٴ اور اپنا راستہ صاف کرو۔ عمران خان میں مسٹر ایکس وائے کا نام لینے کی ہمت تک…