Browsing Category

نیشنل

بلاول بھٹو ، ملالہ یوسفزئی ملاقات، خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق امورپربات چیت

فوٹو:سوشل میڈیا نیویارک: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے ۔ جس میں خواتین کے حقوق اور لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق بات چیت کی گئی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں بلاول…

انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئیں

فائل:فوٹو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی نمائندہ خصوصی اور ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہیں ۔وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سمیت بے گھر لوگوں اور افغان پناہ گزینوں کی مدد کرنے والی مقامی…

نیب قانون میں تبدیلی کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آ گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے 25سال پرانے کیسز کا بھی ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب قانون میں تبدیلی کے بعد ایک اور اہم پیشرفت سامنے آ گئی اور نئے ترمیمی ایکٹ کے تحت پرانے مقدمات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔…

وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، امریکہ میں مصروفیات کا مکمل شیڈول

فائل:فوٹو نیویارک: وزیراعظم  محمدشہبازشریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے، امریکہ میں مصروفیات کا مکمل شیڈول جاری ہو چاہے آج سے ہی ملاقاتوں کا آغاز ہو جائے گا۔…

صحافی ہراساں کیس، قانون ہی موجود  نہیں تو ایف آئی اے کارروائی کیسے کر سکتی ہے؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: صحافی ہراساں کیس، قانون ہی موجود  نہیں تو ایف آئی اے کارروائی کیسے کر سکتی ہے؟  اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی نظرثانی کی استدعا پر 2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ صحافیوں کو ہراساں…

ٹرانسجینڈر ایکٹ،سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابرسمیت دیگر کی فریق بننے کی درخواستیں منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابر ، الماس بوبی سمیت مختلف افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تمام فریقین کو اپنی گزارشات تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ وفاقی شرعی عدالت میں…

کے الیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: کے الیکٹرک نے نیپرا میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست دیدی ہے ۔ نیپرا اتھارٹی 29 ستمبر کو کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے گا، کے الیکٹرک نے آگست کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے کمی کی…

تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے،چین

فوٹو:سوشل میڈیا نیویارک: چین نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے اپنے ملک میں کام کرنے والے چینی شہریوں اور اداروں کے تحفظ کے لئے موثر اقدامات کئے ہیں تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قبل وزیرخارجہ…

پیپلز پارٹی میں میرٹ ہوتا تو بلاول کی جگہ اعتزازاحسن چیئرمین ہوتے، عمران خان

چکوال : چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہے پیپلز پارٹی میں میرٹ ہوتا تو بلاول کی جگہ اعتزازاحسن چیئرمین ہوتے، عمران خان نے چوہدری نثار کی بھی تعریف کی اور انھیں اصولی سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا کہ کہاں چوہدری نثار علی اور کہاں مسلم لیگ…

شیخ رشید احمد کو لال حویلی قبضہ چھوڑنے کی آخری مہلت دیدی گئی

راولپنڈی : شیخ رشید احمد کو لال حویلی قبضہ چھوڑنے کی آخری مہلت دیدی گئی ،متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ سے متعلق سماعت کی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک…