Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم آج اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے
فائل:فوٹو
نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز پہنچیں گے جہاں وہ جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے اعلی سطح مباحثے کے شرکاء سے خطاب کریں گے جو…
وزارت خارجہ نے تسلیم کرلیا ہے کہ این جی او کے ذریعے اسرائیل میں وفد گیا،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ عمران خان کاعدالت میں بیان خوش آئندہے۔ وزارت خارجہ نے تسلیم کرلیا ہے کہ این جی او کے ذریعے اسرائیل میں وفد گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں…
حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث پاکستان میں 481 ارب روپے کی فصلیں و اجناس تباہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث ہر طرف تباہی اور قیامت صغرا کے مناظر دیکھنے کو نظر آرہے ہیں، ان کی تباہ کاریوں میں فصلوں اور اجناس کی تباہی بھی شامل ہے جو ملک میں غذائی قلت اور قیمتوں میں اضافے کا باعث بن…
شوکت ترین ٹیلی فونک گفتگو معاملہ، ایف آئی اے سائبر کرائم نے باضابطہ انکوائری کا آغاز کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنس (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی تیمور جھگڑا سے ٹیلی فونک گفتگو لیک ہونے پر باضابطہ انکوائری کا آغاز کردیا۔
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتداء میں انکی جانب سے نوٹس…
استعفوں کی منظوری کے لیے جلدی نہ کریں، ایک بار سوچ لیں،چیف جسٹس کاپی ٹی آئی کومشورہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے استعفے ایک ساتھ منظور کرنے کی درخواست پر ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی واپس جاکر کردار ادا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ استعفوں کی منظوری کے لیے جلدی نہ کریں، ایک بار سوچ…
تحریک انصاف نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے چیلنج کردی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔
تحریک انصاف کی رہنما ء شیریں مزاری نے بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں بغاوت کی دفعہ 124اے غیر…
پاکستان میں جو صورتحال ہے دنیا کو اس پر جاگنا چاہیے، انجیلینا جولی
فوٹو:انٹرنیٹ
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر اور ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجیلینا جولی نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں جو…
خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان نے معافی مانگ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی، جس کے بعد عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی تین اکتوبر تک…
عمران خان کا 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 24ستمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا، ایک دفعہ ملک میں قانون کی بالادستی قائم کر دیں ہم ملک کے حالات ٹھیک کر کے دکھائیں گے۔
لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر آل پاکستان وکلاء…
ناروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس ، اسلام آبادہائی کورٹ کااحسن اقبال کو بری کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ناروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو بری کرنے کا حکم دیدیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ ریمارکس دئیے کہ تفتیشی صاحب آپ کو بہت زیادہ تربیت کی ضرور ت ہے۔ آپ لوگوں کی ساکھ کے ساتھ اس…