Browsing Category

نیشنل

ملزم شاہنواز امیر2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، صحافی ایاز امیرکے وارنٹ جاری

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بیوی کے قتل کے ملزم شاہنواز امیر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا عدالت نے صحافی ایاز امیر اور ان کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست بھی منظور کر لی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت…

وفاقی حکومت صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر رضا مند

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لئے مدعو کرلیا ہے ۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق حکومت نے صدر مملکت عارف علوی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے با ضابطہ مدعو کرلیا۔…

مرکز کو کسی بھی طور پولیس یا ایف سی اہلکار نہیں بھجواسکتے،خیبرپختونخوا حکومت

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز کو پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کے لیے پولیس فورس فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مرکز کو کسی بھی طور پولیس یا ایف سی اہلکار نہیں بھجواسکتے۔ وزیراعلیٰ…

جتنی شاہ خرچی امریکہ میں کی گئی اتنی مددبھی نہیں ملی،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ نیویارک جانیوالوں نے ہزاروں ڈالرروزانہ کے کمرے میں ٹھہرکرسیلاب کی امدادمانگی جتنی شاہ خرچی امریکہ میں کی گئی اتنی مددبھی نہیں ملی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک…

تحریک انصاف کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آبادہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے خارج کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج…

موسمیاتی تبدیلی سے جو کچھ پاکستان میں ہوا وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا،وزیراعظم

فوٹو: انٹرنیٹ نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے خطاب…

وزیر اعظم کی امریکی صدر جوبائیڈن، انتونیو گوتریس اور بل گیٹس سے ملاقاتیں ، باہمی دلچسپی کے امور پر…

فوٹو:سوشل میڈیا نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ نیو یارک میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا امریکی صدر نے سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لئے بھر پور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔…

پاکستان کو تباہ کن سیلابوں سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے اضافی فنڈز کی ضرورت ہے،شہباز شریف

فوٹو:سکرین گریب نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ڈونرز سے قرضوں میں ریلیف اور ملک کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے خصوصی پروگرام کے لیے فوری مدد سمیت پاکستان کو آب و ہوا کی وجہ سے تباہ کن سیلابوں سے ہونے والی تباہی…

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر نے اہلیہ کو قتل کردیا

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر نے اہلیہ کو قتل کردیا قتل کی لرزہ خیز واردات تھانہ شہزاد ٹاوٴن کے علاقے چک شہزاد کے پوش علاقے میں پیش آئی۔ جہاں ملزم شاہ نواز امیر نے فارم ہاوٴس نمبر…

بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا،ٹویٹر کے معطل اکاوٴنٹس کا تعلق بھارتی فوج سے نکلا

فوٹو:انٹرنیٹ اسلام آباد: بغل میں چھری، منہ میں رام رام،،،بھارت روایتی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہ آیا، ٹویٹر کے معطل کردہ ایک ہزار سے زائد اکاوٴنٹس کا تعلق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے نکلا۔ بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اور پروپیگنڈا نیٹ…