Browsing Category

نیشنل

آڈیو لیکس کی مکمل تحقیقات کی جائیں، فوادچوہدری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کاکہناہے کہ آڈیو لیکس کی مکمل تحقیقات کی جائیں ڈیڑھ ماہ پہلے سے یہ ڈارک ویب پر پڑی ہوئے ہے، یہ کام عام آدمی کو نہیں پتا چلتا، ایجنسیز کا کام تھا کہ اسے چیک کرتے۔ اسلام آباد میں…

اتفاق فاوٴنڈری کا اکاوٴنٹنٹ آ رہا ہے، کوئی اکانومسٹ نہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مفرور وزیراعظم کے جہاز میں بھاگا اور 5 سال بعد وزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے، یہ چوری اور سینہ زوری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شیخ رشید احمد نے…

سارہ قتل کیس ، شاہنواز اور ایاز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد کی عدالت نے سارہ قتل کیس میں شاہنواز اور ایاز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین شہری اور شاہنواز امیرکی بیوی سارا کے قتل کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صحافی ایاز امیر کا…

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید

فوٹو:آئی ایس پی آر راولپنڈی: پاکستان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیاجس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار وں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک فوج کا ہیلی کاپٹررات…

مہنگائی مشن مکمل، مفتاح سے استعفیٰ لے لیا گیا، ملزم اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد

فوٹو : فائل اسلام آباد : مہنگائی مشن مکمل، مفتاح سے استعفیٰ لے لیا گیا، ملزم اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد ، وزیراعظم شہبازشریف کی چھتری تلے وطن واپسی ہوگی اور سینیٹر اور وزارت کا حلف اٹھا لیں گے. مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری بیان میں تصدیق کی…

ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاوٴس کی گفتگو ڈارک ویب پر دستیاب ہے،فواد چوہدری

فائل:فوٹو پنڈدادن خان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کاکہناہے کہ وزیر اعظم آفس کی آڈیو لیک ہوئی ہے جس پر بڑی تشویش ہے، 115 گھنٹوں کی گفتگو ڈارک ویب پر موجود ہے جس کی بولی لگ گئی ہے۔ پنڈدادن خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد…

مریم نواز کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ اس سے سچ نہیں بولا جاتا،عمران خان

فائل:فوٹو کرک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مریم نواز موجودہ حکومت میں ناجائز کام کرا رہی ہے، آڈیو لیک سے واضح ہوگیا کہ مریم نواز کے داماد نے بھی پیسے بنائے۔ کرک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے  چیئرمین پی ٹی آئی  نے…

پرویز خٹک نے آئندہ تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی

فائل:فوٹو نوشہرہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء پرویز خٹک نے آئندہ تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی اور کہاہے کہ آنے والے تین دنوں میں دھڑام سے گرے گی۔ نوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں…

سارہ قتل کیس ، صحافی ایاز امیر بھی ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سارہ قتل کیس میں مرکزی ملزم کے والد صحافی ایاز امیر کو بھی ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاہے۔ کالم نگار ایازامیر کو بہو سارہ کے قتل کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ صحافی ایاز امیر…

ن لیگ کے رہنماوٴں اور وفاقی وزرا کی آڈیوز لیک،سوشل میڈیا پر وائرل

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں اور وفاقی وزرا کی وزیراعظم ہاوٴس میں ہونے والے اجلاس کی آڈیو لیک ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر وزیراعظم ہاوٴس کی متعدد اڈیو لیک ہوئی ہیں جن میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی…