Browsing Category

نیشنل

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے ابہام سے غیرجانبداری کا دعویٰ مشکوک ہوگیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے ابہام سے غیرجانبداری کا دعویٰ مشکوک ہوگیا ہے۔ شہبازشریف کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں چند ہی دن پہلے…

مریم نواز نے 200 ارکان کی حمایت پر حمزہ شہباز کو  مبارکبار دی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حمزہ شہباز جب ہوٹل میں ہونے والے اسمبلی کے علامتی اجلاس میں بنے دلوں کے وزیراعلیٰ تولیگی حمایتی ارکان نےنعرہ بازی کرکے خوشی کااظہار کیا۔ حمزہ شہباز پر دو سو ارکان اسمبلی نے اعتماد کااظہار کیا۔ لاہور میں ڈپٹی…

پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے باعث 15 دن کےلئے رینجرز طلب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے باعث 15 دن کےلئے رینجرز طلب، پجاب حکومت نے امن و امان یقینی بنانے کےلئے رینجرز کو طلب کیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پنجاب حکومت نےلاہور میں 15روز کیلئے امن و…

اپوزیشن کا ہوٹل میں علامتی اجلاس، حمزہ شہباز وزیر اعلٰی منتخب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب اسمبلی کو تالے، اپوزیشن کا ہوٹل میں علامتی اجلاس، 200 ارکان کا حمزہ پر اعتماد کا اظہار ، حمزہ شہباز مریم نواز کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہوئے ، پینل آف چئیرمین شازیہ عابد نے بھی حمایتی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔…

پنجاب اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی میں میچ پڑ گیا،ڈپٹی کیخلاف عدم اعتماد جمع

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی میں میچ پڑ گیا،ڈپٹی کیخلاف عدم اعتماد جمع کروا دی گئی، ڈپٹی کا طلب کردہ اجلاس غیر آئینی قرار دے دیاگیا، ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے آج ( بدھ) شام کو اجلاس طلب کیاپرویز الہٰی نے…

شہباز شریف نےنگران وزیراعظم کےلئے جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نےنگران وزیراعظم کےلئے جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کردیا، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کا نام دیا گیا تھا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صدر مملکت کے دو خطوط کا…

عثمان بزدار نے فرح خان کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عثمان بزدار نے فرح خان کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے اور اس حوالے سے عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ عثمان بزدار نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ ’علیم خان، چوہدری سرور اور دیگر اپوزیشن ارکان کے من…

فواد چوہدری اور مقامی صحافی میں تلخ کلامی، بات فرح خان کے سوال پر بگڑی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد میں فواد چوہدری اور مقامی صحافی میں تلخ کلامی، بات فرح خان کے سوال پر بگڑی،فواد چوہدری نے یہ کہہ کر جواب دینے سے انکار کر دیا کہ تم صحافی نہیں یو ٹیوبر ہو. یہ واقعہ تحریک انصاف کے رہنماؤں اسدعمر،…

عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا غلط استعمال کیا، مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےعمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا غلط استعمال کیا، مریم نواز خان نے کہا نیشنل سیکیورٹی کمیٹی عمران بچاؤ کمیٹی نہیں ہے، این ایس سی کو عمران خان نے سیاسی…

سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پرامریکی سفارتکار کو بلایا، شاہ محمود قریشی

ملتان (ویب ڈیسک) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، کسی ملک کو ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نےملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصلےہمارے آئین،…