Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش کیخلاف ہرروز احتجاج کااعلان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش کیخلاف ہرروز احتجاج کااعلان ،عمران خان نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ غیرملکی سازش کے خلاف ہر روز احتجاج کریں تاکہ امریکہ اور غداروں کو قوم کا پیغام پہنچے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں…

قائد ایوان کا انتخاب لٹک گیا، پنجاب اسمبلی کا  اجلاس 16 مارچ تک ملتوی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ہونے والی توڑ پھو ڑ کی مرمت کے باعث ڈپٹی اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس سولہ مارچ تک ملتوی کردیا ہے ۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کے حوالے سے ڈپنی اسپیکر دوست محمد…

عمران خان کو دورہ روس پر امریکی مداخلت کی سزا دی گئی، روس

ماسکو(ویب ڈیسک) روس نے کہا ہے عمران خان کو دورہ روس پر امریکی مداخلت کی سزا دی گئی، روس کی وزارت خارجہ کی وزارت خارجہ کی نمائندہ ماریہ زخروا کی طرف سے یہ بیان دیا گیا ہے. ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نے عمران خان کا ماسکو کے دورے کی سزا دی،…

امریکی محکمہ خارجہ کا عمران خان کے الزامات سے اظہارِ لا تعلقی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کا عمران خان کے الزامات سے اظہارِ لا تعلقی ، محکمہ خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمران خان کے الزامات قطعی حقیقت نہیں ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہم کسی ایک سیاسی…

شہباز شریف نے نام نہ دیا تو جسٹس گلزار نگران وزیراعظم بن جائینگے،صدر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیراعظم کے حوالے سے سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ایک اور خط لکھا دیاہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اگر شہباز شریف نے نام نہ دیا تو جسٹس گلزار نگران وزیراعظم بن جائینگے،صدر…

ڈی چو ک میں عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد ڈی چو ک میں عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج ،وزیراعظم خود مظارہین سے خطاب کریں گے، بڑی تعداد میں کارکن ڈی چوک پہنچ گئے۔ کارکنوں نے ڈی چوک پہنچ کر اسٹیج بنا لیا، بڑی اسکرین بھی لگ…

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام معطل کردی

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا سازش کا دعویٰ ہے یا کوئی اور وجہ ہے ،عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام معطل کردیا. آئی ایمایف کی جانب سے پاکستان کا قرض پروگرام معطل کرنے کے بعد وضاحت بھی آئی ہے جس…

پی ٹی آئی کارکنوں کا حلیم خان کی موجودگی میں محنرفین کا گھیراو

لاہو(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا حلیم خان کی موجودگی میں محنرفین کا گھیراو کیا، ہوٹل میں گھسنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ن لیگ کے ایم پی ایز کے ساتھ بڑا تصادم ہونے سے بچا لیا۔ پی ٹی آئی منحرفین ارکان پنجاب اسمبلی کی…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ معاملہ پر آج ہی مناسب حکم جاری کرینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس، کسی جج پر اعتراض ہے تو بتا دیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال فل کورٹ بنانے کی استدعا پر پیپلزپارٹی کے وکیل سے استفسار؟ کہا جس کا کہیں وہ جج اٹھ جائے گا. پیر کو ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت…

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی ہے اور چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ججز تمام صورتحال سے آگاہ ہیں، ریاستی ادارے کوئی غیرقانونی قدم نہ اٹھائیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہمی…