Browsing Category

نیشنل

عمران خا ن نیازی اور ان کے حواریوں نے کھلی آئین شکنی کی، اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے عمران خا ن نیازی اور ان کے حواریوں نے کھلی آئین شکنی کی، اپوزیشن لیڈر نے کہا آئین اور جمہوریت کا غدار ی ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا ، ایوان میں ثابت ہوگیا کہ عمران نیازی…

پنجاب اسمبلی کااجلاس بھی 6اپریل تک ملتوی، قائد ایوان کا انتخاب نہ ہوسکا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی کااجلاس بھی 6اپریل تک ملتوی، قائد ایوان کا انتخاب نہ ہوسکا، ڈپٹی اسپیکر نے صرف چھ منٹ کارروائی کے بعد اجلاس ملتوی کردیا۔ اجلاس ملتوی ہونے کے بعد ہنگامہ آرائی بھی ہوئی اور ن لیگ کے ارکان نے احتجاج کیا…

صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ)صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کردی ہے ، صدر نے سمری کی منظوری دے دی ہے ، اب آئین کے تحت نئے انتخابات ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھیج دی،…

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد ، قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ) اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد ، قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کر دیا گیا، قومی اسمبلی میں تلاوٹ قرآ ن پاک کے بعد کارروائی شروع ہوئی تھی۔ وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری نے لکھا ہوا بیان پڑھتے ہوئے کہا کہ سات مارچ…

اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کے حق میں کھڑے ہوگئے

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی کال پر کئی شہروں میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا جب کہ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی لوگ احتجاج کرتے نظر آئے، آج عدم اعتماد سے پہلے مظاہرے روکنے کیلئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔…

نوازشریف پر لندن میں نوجوان کا موبائل سے حملہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف پر لندن میں نوجوان کا موبائل سے حملہ ، لیگی قائد بچ گئے پھینکا گیا موبائل ان کے گارڈ کے ماتھے پر جا لگا جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ وزیراعظم عمران کو اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے…

عمران خان شکست دیکھ کرقوم کو تقسیم کی سازش کررہے ہیں، شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف عمران خان شکست دیکھ کرقوم کو تقسیم کی سازش کررہے ہیں، شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان آئین اور قانون کے خلاف راستہ اپنا رہے ہیں۔ پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کےصدر نے کہا کہ یہ آئین…

وزیراعظم عمران خان کی احتجاج کی کال ، قومی اسمبلی میں بھی مقابلے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کی احتجاج کی کال ، قومی اسمبلی میں بھی مقابلے کا اعلان، عمران خان کا کہنا ہے عوام بیرونی مداخلت کے خلاف ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں۔ وزیراعظم نےقوم سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ…

پاکستان نے ٹیسٹ کا بدلہ لے لیا، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے ٹیسٹ کا بدلہ    لے لیا، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، بابراعظم 105 اور امام الحق 89 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. 211 کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا. آسٹریلیا کا تیسرے ایک روزہ میچ میں تباہ کن…

شہبازاور حمزہ کی فوری ضمانتیں منسوخ کرنے کی استدعا مسترد، پیر کیلئے نوٹسز جاری

لاہور( ویب ڈیسک)شہبازاور حمزہ کی فوری ضمانتیں منسوخ کرنے کی استدعا مسترد، پیر کیلئے نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں اورآئندہ سماعت پر عدالت فریقین کا موقف سننے کے بعد فیصلہ کرے گی۔ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتیں فوری منسوخ کرنے کی…