Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے۔
پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی…
نوازشریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں،جاوید لطیف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نوازشریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں تاکہ قوم کی نمائندگی کر سکیں اور اب پارٹی قائد کو جیل میں جانے نہیں دیں گے۔
لاہور میں لیگی رہنما عظمی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…
عمران ریاض کو سماء کے بعد ایکسپریس نیوز سے بھی آف ائر کر دیا گیا
اسلام آباد : صحافی و اینکر عمران ریاض کو سماء کے بعد ایکسپریس نیوز سے بھی آف ائر کر دیا گیا، اس خبر کی عمران ریاض خان نے خود تصدیق کی ہے.
ٹوئٹر کے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے کئے گئے ٹویٹ میں عمران ریاض نے بتایا ہے کہ انھیں ایکسپریس نیوز سے…
سعودی عرب کاپاکستان کے لیے تین ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ
اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے تین ارب ڈالر سیف ڈیپازٹ کی مدت میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر سیف ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کے لیے توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزارت خزانہ کے…
عطا اللہ تارڑ کی 14 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ کی 14 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر نے حفاظتی ضمانت منظور کی، عدالت نے پولیس کو عطاء تارڑ کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔
25…
جو شہباز گل کے ساتھ ہو رہا ہے یہ ظلم کی انتہا ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہاہے کہ یہ ظلم کی انتہا ہے جو شہباز گل کے ساتھ ہو رہا ہے لیکن یاد رکھیں پوری پارٹی شہباز گل کے ساتھ کھڑی ہے۔
اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ میرے…
یورپ کی طرح پاکستان میں تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : یورپ کی طرح پاکستان میں تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم شہباز نے اپنی پیش کردہ تجویز پر عمل کیلئے کام شروع کر دیا ہے.
ذرائع کے مطابق بار آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی سمری سیکرٹری وزارت…
وزیرِ اعظم ور سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون،محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، جس میں انہوں نے محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔
وزیراعظم نے بات چیت میں خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔…
چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کااعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کااعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ تعلیم کو عام کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی کے حوالے سے تقریب میں وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی شریک…
ہم نے75 برس ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا جس پر جشن منائیں، وزیر دفاع
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے ہم نے75 برس ایسا کارنامہ انجام نہیں دیا جس پر جشن منائیں، وزیر دفاع نےکہا بحثیت قوم خود احتسابی کی ضرورت ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سوچنا ہو گا کہ ہم…