Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا
کراچی: پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ پر قائداعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر ہیں۔…
بلوچستان، ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ ، دو جوان شہید، میجر زخمی
فائل: فوٹو
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور میجر زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان میں ہرنائی کے قریب خوست میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا…
ذاتی سیاست پر ریاست کو فوقیت دیں،چوہدری شجاعت
لاہور:مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہو چکی ہے۔
جشن آزادی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یوم آزادی پر ہر ادارے اور طبقے کو عہد کرنا ہو گا کہ ذاتی…
یوم آزادی ,صدر مملکت کا مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی والوں کو سول ایوارڈز سے نوازنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر صدر مملکت نے مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی والوں کو سول ایوارڈز سے نوازنے کا اعلان کر دیا، کل 253 ملکی اور غیر ملکیوں کو ایورڈز دیے جائیں گے۔
23 مارچ 2023 کو ایوان صدر میں پروقار تقریب کے…
ہم نئی نسل کو وہ کچھ نہیں دے سکے جس کے وہ حقدار ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہمارا سامنا بے رحم حقائق سے ہے جن کا مقابلہ پالیسیوں کے تسلسل سے کر سکتے ہیں، اسی جذبے سے تعمیرپاکستان ہوگی بطورِ وزیراعظم آج پھر خلوص دل سے میثاق معیشت کی پیشکش کر رہا ہوں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے…
خوف کا بت انسان کو غلام بنادیتا ہے، غلام قوم کبھی بھی اوپرنہیں جاسکتی
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: چیئر مین عمران خان نے واشگاف الفاظ میں واضح کیا ہے کہ سازش کرنے والو کان کھول کر سن لو کوئی ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان نے کہا جو بھی مجھے نا اہل کرنے کے لیے سازش کررہا ہے اسے کہتا ہوں سن لومیرا مقابلہ لندن میں…
رحیم یار خان، مسافر کوچ الٹنے سے 12 افراد جاں بحق
فائل: فوٹو
رحیم یار خان: رحیم یار خان کے علاقے فیروزہ شہر میں مسافر کوچ پر ٹرک الٹنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
افسوسناک واقعہ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک کے باعث پیش آیا اور سڑک پر پڑے گہرے گڑھے میں پھنسی کوچ پر چینی سے لوڈ ٹرک آن…
ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں فیصلے عوام کریں،اسد عمر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں فیصلے عوام کریں، ہماری تحریک فیصلہ کن مرحلے میں ہے، عمران خان آج آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔
میڈیا سے گفتگو…
یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت جیلوں میں موجود قیدیوں کی سزاوٴں میں پانچویں حصے کی کمی کی جائے گی۔ 65 سال یا اس سے زائد عمر کے مرد قیدی جو 15…
مادر وطن کی ڈائمنڈ جوبلی ،گلی گلی جوش وجذبہ دیدنی،عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجادیاگیا
اسلام آباد: مادر وطن کی ڈائمنڈ جوبلی کل چودہ اگست کو ایک نئے جوش و جذبے کے ساتھ منانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں تاکہ ایک آزاد ملک میں رہنے کے احساس سے لطف اٹھایا جا سکے۔
دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں…