Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
پی ٹی آئی آج لاہور میں پنڈال سجائے گی ،تیاریاں مکمل
لاہور: پاکستان تحریک انصاف آج لاہور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں میدان لگا لیا۔
تحریک انصاف کے لاہور میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم جلسے کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی،پارٹی کارکنوں کی جانب سے جلسے کے انتظامات مکمل کر…
شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد: اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔
سیشن کورٹ میں شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد عدنان خان نے…
نوازشریف آئے یا نہ آئے اب کوئی فرق نہیں پڑتا،شخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کاکہناہے کہ وزیراعظم،وزیراعلی اور الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے پنجاب کا ضمنی الیکشن ہار گئے۔نوازشریف آئے یا نہ آئے اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ…
وزیراعظم شہباز نے 85 سمریز بھجوائیں، صرف 2 واپس کیں، صدر
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں، میری کوشش ہو گی کہ دونوں میں نفرتیں کم کیا جاسکے۔
لاہور میں گورنر ہاوس میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں عارف علوی کا کہنا تھا کہ کہ سیاست…
یورپی یونین سفیرکاپاکستان سے منفرد انداز میں والہانہ محبت کااظہار
اسلام آباد:یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے جشنِ آزادی کے موقع پرانوکھے انداز میں پاکستان سے محبت کا اظہار کر دیا۔
پاکستان میں یورپی یونین کی جانب سے تعینات کردہ سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے جشن آزادی کے موقع پر مناسبت سے پاکستان کے…
پاک برطانیہ تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں،آرمی چیف
لندن :پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات دوستی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں ، امید ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات تاریخی بلندیوں کو چھوئیں گے
رائل ملٹری اکیڈمی سینٹ ہرسٹ میں 213 ویں کمشننگ…
شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور
فائل :فوٹو
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی۔
اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، جسے 30 ہزار روپے…
حمزہ شہبازنے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے خلاف درخواست دائرکردی
اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
حمزہ شہباز نے نظر ثانی کی درخواست ایڈووکیٹ منصور اعوان کی وساطت دائر کی، درخواست میں پرویز…
مجھ سے دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے کہ جنرل فیض سے کتنی بار ملے،شہباز گل
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ مجھ سے دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے کہ جنرل فیض سے کتنی بار ملے۔
پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے پیشی کے دوران عدالت کو بتایا کہ مجھ پر تشدد کیا جاتا رہا ہے، جس کے نشانات موجود ہیں۔ انہوں نے…
ملک بھر میں کورونا وائر س سے مزید 11مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد:کورونا کی چھٹی لہر میں پھر شدت آگئی، مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹے میں 624 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 3.38 فیصد رہی ہے۔
این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے…