Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
عدلیہ اوراداروں کو متنازعہ نہیں بنانا چاہیے،شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں۔تنقید اورتضحیک دو مختلف چیزیں ہیں۔عدلیہ اوراداروں کو متنازعہ نہیں بنانا چاہیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ…
شہباز گل کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، جیل بھیج دیاگیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کواداروں میں بغاوت پر اْکسانے کے الزام میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا،جہاں عدالت نے ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست مسترد کردی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے محفوظ کیا گیا فیصلہ…
اب پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت ہی تسلیم کی جائےگی،فواد چوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب میں جن لوگوں کو سزا ہوئی ان میں 2 ن لیگ کے لوگ ہیں، دنیا میں جہاں کہیں یہ جاتے ہیں ان کے خلاف چور چور کے نعرے لگتے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافے کا سہراجی ایس پی پلس کے سر ہے،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یورپی یونین میں جی ایس پی پلس سے تجارتی حجم بڑھے گا، امید ہے پاکستان اس معاہدے کا 2023 کے بعد بھی حصہ رہے گا۔
پاکستان میں یورپی یونین کی نئی تعینا ت ہونے والی سفیر ڈاکٹر رینا کونیکا نے وزیراعظم…
سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات, ہم افغان حکومت سے رابطے میں ہیں, خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوات میں طالبان کی موجودگی کی اطلاعات کو دیکھ رہے ہیں اور ہم افغان حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں۔
مقامی ہوٹل میں ڈیفنس ایکسپورٹ پرموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) کے زیر اہتمام 11ویں انٹرنیشنل…
شہباز گل کے اسسٹنٹ پر پولیس کے ساتھ مزاحمت کرنے پرمقدمہ درج
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار پر پولیس کے ساتھ مزاحمت کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔
ملزم شہباز پر مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پولیس کانسٹیبل کی شرٹ پھاڑی…
پاکستان بلا کسی ذات پات، رنگ و نسل اور مذہب کی تفریق کے ہم سب کا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے،دین کے معاملے میں کوئی جبر نہیں ہے، ہمارے آئین میں مذہب کی آزادی اور ہماری اقلیتوں کی جان ومال اور املاک کی تکریم کو باقاعدہ قانونی شکل دی گئی ہے۔
اقلیتوں کے…
حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں،اب کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا،شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں، مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ وزرا زیادہ اور وزارتیں کم پڑ گئی ہیں۔ 5…
ملک بھرمیں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر
اسلام آباد:جشن آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی، بڑے جشن کی بڑی تیاریاں عروج پر ہیں، گلیاں بازار سج گئے، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہے۔
اسلام آباد،راولپنڈی ،لاہور سمیت ملک بھر میں 14اگست کو یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات منانے کی تیاریاں تیزی…
پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان بین الحکومتی فریم ورک معاہدہ طے
اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان بین الحکومتی فریم ورک معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت ڈنمارک قابل تجدید توانائی، توانائی کی افادیت اور پانی کی فراہمی کے نظام کے لئے پاکستان کو بلاسود قرضہ فراہم کرے گا۔
وزارت اقتصادی امور کے مطابق…