Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں قوم کو نہیں، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے عمران نیازی نےعسکری قیادت کےلئے کتنے القابات استعمال کئے، وزیراعظم نے کہا پچھلے چار مہینوں میں پوری قوم نے دیکھا ہے یہ سب کچھ۔
وزیراعظم شہبازشریف نےٹوئٹر پر بیان میں کہاان کے سوشل میڈیا ٹرولز…
پی ٹی آئی کو فوج مخالف قرار دینا رجیم چینج سازش کا پلان بی ہے، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہے پی ٹی آئی کو فوج مخالف قرار دینا رجیم چینج سازش کا پلان بی ہے، عمران خان کاپریس کانفرنس میں کہنا تھا ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج سے لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
عمران خان نے کہایہ…
الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: پاکستا ن تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست دائر کر دی جس میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا…
بیانیہ بنایا جارہاہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے،اسد عمر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ایک سچالیڈربندکمرے کی سازش کیخلاف کھڑاہوگیا پاک فوج اور تحریک انصاف میں خلیج بنانے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسا مقدمہ بنایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے۔
لاہور میں…
مائنس ون مائنس آل ہوگا سب گھر جائیں گے، شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مائنس ون مائنس آل ہوگا سب گھر جائیں گے۔
شیخ رشید نے ٹوئٹ میں کہا کہ ملک تیزی سے سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حکومت کی نہ سیاسی شکل ہے اور نہ سیاسی عقل ہے۔یہ کچھ ڈیلیور نہیں…
شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، 12 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
فوٹو:سکرین گریب
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،عدالت نے شہباز گل کو 12 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ایف ایٹ کچری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کے روبرو پیش…
شہباز گل اغوا نہیں ہوا، بغاوت مقدمہ میں گرفتار کیا گیا، وزیرداخلہ
اسلام آباد: شہباز گل اغوا نہیں ہوا، بغاوت مقدمہ میں گرفتار کیا گیا، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا انھیں ریاست کی مدعیت میں درج مقدمہ میں گرفتار کیاگیاہے۔
اسلام آباد میں وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ کا…
بنی گالہ کے تحفظ کےلئے پنجاب پولیس بھیج رہے ہیں، مونس الہًی
لاہور: پنجاب حکومت کی طرف سے بنی گالہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے تحفظ کےلئے پنجاب پولیس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہطی کے صاحبزادے نے کہا ہے بنی گالہ کے تحفظ کےلئے پنجاب پولیس بھیج رہے ہیں،…
شہباز گل کی گرفتاری نہیں اغواء ہے،عمران خان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گرفتاری نہیں اغواء ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ ایسی شرمناک…
معاشی تباہی،سیاسی عدم استحکام،دہشتگردی کا آغازانکی سیاست کودفن کردے گا
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ بے لگام حکومت کی عقل پر پردہ پڑ چکا۔معاشی تباہی،سیاسی عدم استحکام،دہشتگردی کا آغازانکی سیاست کودفن کردے گا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ…