Browsing Category

نیشنل

شہباز گل کو پہلی رات چکی میں بند کرنے پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ کا تبادلہ

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء شہباز گل کو پہلی رات چکی میں بند کرنے پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی اور سپریٹنڈنٹ کا تبادلہ کردیا گیا۔ شہباز گل اڈیالہ جیل پہلی رات چکی میں بند رکھنے کا معاملے پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن عبد الرؤف…

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر آفس کوجواب داخل کرانے کا حکم

اسلام آباد: آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر آفس کوجواب داخل کرانے کا حکم، 22 اگست تک مہلت دی گئی ۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے اس درخواست کا اسپیکر سیکرٹریٹ کے سوا ساری دنیا کو معلوم ہے، یہ…

سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کے دوران چشم کْشا انکشافات

اسلام آباد: شہداء لسبیلہ کے خلاف گھناوٴنی اور بے حِس سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کے دوران چشم کْشا انکشافات سامنے آگئے۔ تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ مہم میں ایک بڑی سیاسی جماعت کے کارکن ملوث نکلے۔ اس پوری مہم میں ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں نے…

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی:کراچی کی عدالت نے مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اینکر پرسن عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن ممنوعہ فنڈنگ کیس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن ممنوعہ فنڈنگ کیس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ، لارجر بنچ ہی شوکاز معاملہ بھی دیکھے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی…

شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کے روبرو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون جب کہ شہباز گل…

ملتان میں موٹروے ایم 5 پر  بس اور ٹینکر میں تصادم، 20 مسافر جاں بحق

ملتان: ملتان میں موٹروے ایم 5 پر  بس اور ٹینکر میں تصادم، 20 مسافر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے، لاشوں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملتان میں ایم فائیو موٹروے پر جلال پور انٹر چینج کے قریب رات اڑھائی بجے کے قریب لاہور سے کراچی…

شہباز گل کو ننگا کرکے مارا گیا،یہ شرمناک ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے شہباز گل کو ننگا کرکے مارا گیا،یہ شرمناک ہے، عمران خان نے کہا شہباز گل کو کہا جارہاہے کہ عمران خان کے خلاف بیان دو۔ جی این این کو انٹرویو میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے غلط…

حکومت نےمہنگائی پر مزید تیل چھڑک دیا،پٹرول 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد: حکومت نےمہنگائی پر مزید تیل چھڑک دیا،پٹرول 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا شہبازشریف کی قیادت میں مخلوط حکومت نےمشکل فیصلوں کے نام پر غریب مکاو مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے کا اضافہ…

پاکستان تحریک انصاف کی 19 اگست کراچی میں جلسے کی اجازت کی درخواست

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے 19 اگست کو باغ جناح میں ہونے والے جلسے کی اجازت اور سیکیورٹی کیلئے درخواست دے دی ہے ۔ تحریک انصاف کراچی نے ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ، کمشنر کراچی اور مزار قائد کی انتظامیہ کو 19 اگست کو ہونے والے جلسے کے حوالے…