Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کالم
صحافت میں بھونچال
محبوب الر حمان تنولی
لوگوں تک خبریں پہنچانے والا میڈیا ان دنوں خود خبر بنا ہوا ہے۔۔۔ کچھ دن ہوئے میڈیا اداروں سے صحافیوں اور کارکنوں کی چھانٹیوں کا سلسلہ جاری ہے۔۔ کبھی خبر آتی ہے فلاں بڑے ادارے سے اتنے لوگ فارغ ہو گئے ہیں۔۔ کبھی پتہ چلتاہے…
مکّار دشمن کی پسپائی
شمشاد مانگٹ
وزیراعظم عمران خان کے بیرونی دنیا کے طوفانی دورے خوب رنگ جما رہے ہیں، سعودی عرب،چین، متحدہ عرب امارات کے کامیاب دوروں کے بعد عمران خان ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے معاشی ہاتھ ملانے کیلئے گئے تھے، جسکا ملائیشین وزیراعظم…
ایمپریس مارکیٹ کراچی کی اصل شکل
ڈاکٹر تو صیف احمد خان
رام دین پانڈے انیسویں صدی کے عظیم انقلابی تھے۔ 1857ء میں جب دہلی میں ہندوستانی شہریوں نے ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت کے خاتمے کے لیے جنگ آزادی کا آغازکیا اور بوڑھے بادشاہ بہادر شاہ ظفرکو دوبارہ تخت پر بٹھا دیا، تو رام…
صحت اور انصاف کا حل
جاوید چو ہدری
صحت اور انصاف بھی ہمارے مسئلے ہیں‘ دنیا دس ہزار سال کی تحریری تاریخ میں اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے معاشرے میں جب تک انصاف نہیں ہو تا اور لوگ جسمانی اور ذہنی لحاظ سے صحت مند نہیں ہوتے ملک اور معاشروں میں اس وقت تک استحکام نہیں…
ای چالان کا ڈنڈا
ایاز خان
ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر ای چالان جب سے گھروں میں آنے شروع ہوئے ہیں لاہور کی سڑکوں پر کاریں اور موٹر سائیکلیں چلانے والے قدرے ڈسپلن میں آنا شروع ہو گئے ہیں۔
آپ رات کے تین بجے بھی کسی سڑک سے گزریں تو یہ خوشگوار حیرت ہوتی ہے…
ہسپتال براستہ جیل
شمشادمانگٹ
پاکستان کے اداروں اور سیاستدانوں کے درمیان اس وقت بیک وقت احتساب اور اعصاب کی جنگ جاری ہے۔میاں نوازشریف جب اپنے اختیارات کا بھرپور مزہ لے رہے تھے عین اس وقت ان پر پانامہ پیپرز آسمانی بجلی کی طرح گِرے تھے۔میاں نوازشریف اقتدار میں…
نیا چورن بیچنے کی ضرورت
عزیراحمدخان
اقتدار کے ایوانوں میں آئے دن کوئی نہ کوئی نئی بات سامنے آتی ہے، کبھی کہاجاتا ہے کہ کل ایسی گفتگو کی جائے گی جس سے آپ انگشت بدانداں ہوجائیں گے پھر اس کوملتوی کیاجاتاہے اس کے بعد نئی اختراع تلاش کی جاتی ہے، کبھی منی لانڈرنگ سامنے…
یہ کوئی نیامسئلہ نہیں!
شمشاد مانگٹ
سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بروقت پریس کانفرنس کے ذریعے نوزائیدہ سیاسی سکینڈل کا گلاگھونٹ دیا ہے۔گزشتہ روز جب جہانگیر ترین اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے درمیان ہونیوالی خفیہ گفتگو کی ریکارڈنگ عام ہوئی تھی تو…
”پکوڑا احتجاج“
شمشاد مانگٹ
موجودہ حکومت کے پے درپے اقدامات کے حوالے سے پی ٹی آئی کے کرم فرماؤں کا دعویٰ ہے کہ اس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے جبکہ زمینی حقائق یہ ہیں کہ حکومتی اقدامات کے اب تک ”مزدور رس“ اقدامات سامنے آئے ہیں۔یوٹیلٹی سٹورز کے مزدور ہفتے…
”ایک اور بھوت“
شمشاد مانگٹ
یونان کا عظیم فلسفہ دان سقراط یونان کے معروف شہر ایتھنز میں پیدا ہوا،یہ صدیوں برس کا پرانا قصہ ہے۔سقراط نہ صرف مجسمہ ساز بلکہ جذبہء حب الوطنی سے سرشار تھا اوراسی وجہ سے اس نے کئی یونانی جنگوں میں بھرپور حصہ لیا۔دوست احباب میں…