Browsing Category

کالم

بہت بولتے ہو !

محبوب الرحمان تنولی لوگ کبھی کبھی ججوں کو مشورہ دیتے ہیں ۔۔جج کا فیصلہ بولنا چایئے زبان نہیں۔۔ مگر جب میں بولوں اور میرا ہر ہر لفظ ٹی وی کا ٹکربن جائے ۔ سارے ریمارکس خبر بن جائیں تو پھر میں کیوں نہ بولوں؟۔۔مزید تبصرے کی ضرورت نہیں ۔۔ توہین…

مری میں ٹورازم پولیس ضروری ہے

جاوید چوہدری یہ واقعہ جی پی او چوک مری میں پیش آیا‘ سیاح فیملی برف دیکھنے مری آئی‘ جی پی او چوک میں ہوٹل ایجنٹ ندیم کھڑا تھا‘ ایجنٹ نے خاتون کو ہوٹنگ کا نشانہ بنایا‘ خاتون کے ساتھ کھڑے مرد نے ایجنٹ کو روکا‘ ایجنٹس اکٹھے ہوئے اور انھوں نے…

یہ کالم بے زبانوں کے نام !

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان ملکی معیشت کی بہتری کیلئے ملکی اور غیر ملکی سطح پر بیک وقت سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔انکی یہ کوششیں کیارنگ لائیں گی اسکا فیصلہ وقت ہی کرے گا۔وزیراعظم عمران خان نے لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے لائیو…

انڈے اور کٹے

شمشاد مانگٹ ٹھنڈے دسمبر میں وزیراعظم عمران خان کا انڈوں اور مرغیوں کا آئیڈیا بہت ہی ہٹ جارہا ہے ۔ سوشل میڈیا بھی گرم انڈوں اور مرغیوں کی تعریفوں اور ” جگتوں“ سے بھرا ہوا دکھائی دیتا ہے جبکہ حد تو یہ ہوئی ہے کہ اراکین پارلیمنٹ بھاری مقدار…

عکسِ سسلین مافیا

شمشاد مانگٹ قانون کی حکمرانی کا خواب رفتہ رفتہ پوری دنیا میں شرمندہ تعبیر ہونے لگا ہے۔پوری دنیا میں امریکہ کی قانونی حکمرانی کے علاوہ اٹلی کے سسلین مافیا کی غیر قانونی حکومت کی حقیقت تسلیم کی جاتی ہے ۔اگر چہ امریکہ نے اپنی قانونی حکمرانی…

یقینی اور غیر یقینی

شمشاد مانگٹ ویسے تو زندگی ہی غیر یقینی ہے لیکن پاکستان میں بالعموم اور پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بالخصوص ہر چیز اور ہر وقت غیر یقینی کی صورت حال ہے ۔ ہمارے وزیر اعظم کو خود پر یقین نہیں کہ وہ وزیر اعظم ہیں اور اس سے بڑھ کر یہ بھی وزیر…

اسمبلی خطرے میں

شمشاد مانگٹ پاکستان ریکارڈ کی زد میں ہے اور کھیل کی دنیا سے لے کر سیاسی بساط پر نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں۔ ایک وہ وقت تھا جب میاں نواز شریف عدالتوں میں پیش ہوتے ہوئے گھبرایا کرتے تھے لیکن اب ان کا ”جھاکا “ ایسا اترا ہے کہ وہ عدالتوں کے…

پر امن زخم

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان کے سو دنوں میں ایک اہم ترین کامیابی کرتارپورہ بارڈر کا کھلنا ہے۔ کرتارپورہ بارڈر کھولنے کے حوالے سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بھی خواہش رکھتے تھے لیکن یہ کامیابی اسی کو ملی ہے…

ٹرانس جینڈر۔ ۔درست شناخت نہ تعداد

وقار فانی مغل گھر سے نکالے جانے کا دکھ لیئے وہ دربدر پھری، وہ پڑھ لکھ سکتی تھی مگر نہ پڑھنے دیا گیا، تعلیم یافتہ گھرانے میں پیدا ہوئی مگر اس کیساتھ سلوک جائلانہ ہوا، وحشیانہ ہوا۔ اسے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا گیا۔دربدر پھری،عزت بار بار…

میاں نوازشریف بھی یوٹرن لے چکے !

شمشاد مانگٹ دس دن پہلے عمران خان نے کالم نگاروں سے ملاقات کے دوران یوٹرن کے حق میں ایسا پالیسی بیان دیا کہ تقریباً ایک ہفتہ ہمارے تجزیہ نگار تحریروں اور ٹی وی ٹاک شوز میں یا تو یوٹرن کی افادیت پر بولتے اور لکھتے ہوئے نظر آئے اور یا پھر…