Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کالم
گناہ ٹیکس !
شمشاد مانگٹ
موجودہ حکومت کا جہاز اڑان بھرنے کیلئے ابھی”ٹیکسی“ کررہا ہے۔لیکن اس دوران حکومت نے صرف ٹیکس لگانے کے مختلف طریقے کامیابی سے ڈھونڈ نکالے ہیں۔سگریٹ نوشی پر حکومت نے ”گناہ ٹیکس“ لگا کر ثابت کردیا ہے کہ یہ”فرشتوں“ کی حکومت ہے!-->!-->!-->…
کپتان سرفراز احمد کیوں پھنسا؟
وسعت اللہ خان
جنوبی افریقا کے مدِمقابل ڈربن ون ڈے انٹرنیشنل کے دوران پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے جب سیاہ فام جنوبی افریقی آل راوٴنڈر اینڈیلے پھہلو کووایو کی جارحانہ بیٹنگ پر جھلا کر کہا ' ابے کالے تیری ماں آج کہاں بیٹھی ہے ، کیا پڑھوا کے!-->…
مظفر آباد کی کبریٰ گیلانی کی درد بھری کہانی
یوسف جمیل
مظفر آباد کی تحصیل دومیل کی رہنے والی کبریٰ گیلانی بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے ایک نوجوان محمد الطاف راتھر کے ساتھ 25 مارچ 2010 کو رشتہء ازدواج میں بندھ گئی تھیں۔ لیکن جیسا کہ کبریٰ گیلانی کا کہنا ہے شادی کے آٹھ سال بعد بھی!-->!-->!-->…
سکندر بخت اور کراچی کی لابی
محبوب الرحمان تنولی
سکندر بخت کے کل کے تبصرے نے مجھے یہ کالم لکھنے پر مجبور کیا ہے۔ وہ اکثر قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات، سلیکشن، کارکردگی پر تبصرے کرتے رہتے ہیں ۔ لیکن کل جوہانسبرگ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شعیب ملک کی قیادت میں جنوبی افریقہ کے…
ساہیوال کے مظلوم
وسعت اللہ خان
ساہیوال ٹول پلازہ پر والد، والدہ، بچی اور گاڑی ڈرائیو کرنے والے والد کے دوست کو تو پنجاب کے انسدادِ دہشت گردی کے ماہرین نے دہشت گرد قرار دے کر مار دیا سو مار دیا۔ اس کے ذمہ داروں کو مثالی سزا ملے نہ ملے یہ سب اب اس خاندان کے…
جھوٹوں کی منڈی !
شمشاد مانگٹ
حکومت کے لچھن آہستہ آہستہ یہ راز فاش کرتے جا رہے ہیں کہ ”ایماندار حکومت “ کے پلے بھی ”بے ایمانی“ کے سوا کچھ نہیں ہے ۔ عبدالرزاق داؤد جو کہ حکومت کے اہم ترین وزیر ہیں ان کے بیٹے کی کمپنی ”ڈیسکون“ کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دیاجانا…
اصغرخان کیس کا انجام
شمشاد مانگٹ
اصغر خان کیس بالکل اسی طرح دم توڑتا ہوا نظر آرہا ہے جس طرح ہمارے ہاں اسی‘ نوے سال کے بزرگ اپنے آخری ایام میں بستر مرگ سے لگے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اصغر خان کیس بنیادی طور پر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف عوام کا کیس…
پیپلز پارٹی کا لاشہ
شمشاد مانگٹ
محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی بھی یہ گیارہویں برسی ہے ۔ اکتوبر 2007ء میں واپسی سے پہلے محترمہ بے نظیر بھٹو پاکستان کے حوالے سے بہت پرجوش تھیں اور انہیں یقین تھا کہ وہ…
!قانونی انتقام
ْْشمشاد مانگٹ
جمہوریت بہترین انتقام ہے یہ تھیوری پیپلزپارٹی نے محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد عوام کو ٹھنڈا کرنے کیلئے دی تھی۔ پیپلزپارٹی نے عملی طور پر اس اصول اور نظریہ سے بھرپور استفادہ کیا اور ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ بارے جو…
سندھ میں مچلتی کرپشن، بہتا لہو
وقارحیدر
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گذشتہ روز ملک ریاض، اومنی گروپ اور وڈو سائیں کو نوٹس جاری کیے گئے ، ساتھ ساتھ ہی ساتھ کرپشن کی کہانی سپریم کورٹ کی زبانی کچھ یوں تھی کہ ادی فریال تالپور کے بھی خفیہ اثاثے دوبئی میں نکلے جو کہ نام تھے دو…