شادیوں کے انعقاد پر 20 نومبرسے پابندی کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظر20 نومبر سے مختلف مقامات پر شادیوں کے انعقاد پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ماسک نہ پہننے والوں کو 100 روپے جرمانہ کیا جائے گا.
یہ اعلان نیشنل کمانڈ اینڈ!-->!-->!-->…