یاسر حسین نے شوبز اسٹارز کے درمیان طلاق کی بڑی وجہ بتا دی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی اداکار و رائٹر یاسر حسین نے شوبز اسٹارز کے درمیان طلاق کی شرح میں اضافے کی بڑی وجہ بتا دی۔کہتے ہیں اداکاروں میں انا کی وجہ سے رشتہ خراب ہوجاتاہے۔
یاسر حسین نے حال ہی میں ملیحہ رحمان کے پروگرام میں شرکت کی جہاں…