بھارت نے حملہ کیا تو سوچنے کی بجائے فوری جواب دیں گے، عمران خان
اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو پلوامہ واقعہ کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کر دی۔ وزیراعظم نے کہا بھارت نے حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں، فوری جواب دیں گے، افغان مسئلے کی طرح مسئلہ کشمیر بھی بات چیت سے حل ہوگا۔
وزیراعظم!-->!-->!-->…