وزیر اطلاعات کے پی شوکت یوسفزہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر خیبرپختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
شوکت یوسفزئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا گیا!-->!-->!-->…