تیرہ سالہ لڑکی نے تاریخ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
فائل:فوٹو
سڈنی : آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 13سالہ اریسا ٹریو نے سکیٹ بورڈنگ کی تاریخ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا، وہ ریکارڈ 720 ٹِرک کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اریسا ٹریو سکیٹ بورڈنگ کی 720 ٹرک ایک تقریب میں…