شہبازگل کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شہبازگل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
عدالت نے شریک ملزم عماد یوسف کے خلاف ٹرائل ختم کردیا۔
جج طاہرعباس سپرا نے کہا ہے کہ سپریم…