پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا
فوٹو : فائل
لاہور: پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا، ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور سے ہوگا۔
ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان…