افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکہ،3افراد زخمی
جلال آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اتوار کو پاکستانی قونصل خانے کے باہر آئی ای ڈی نصب کرکے دھماکا اس مقام پر!-->!-->!-->…