امریکی صدر ٹرمپ غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے

فوٹو : ٹوئٹر کابل(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غیر اعلانیہ دورے پراچانک افغانستان پہنچ گئے، افغان صدر سے ملاقات بھی کی اور کہا کہ امید ہے امریکا کی طویل جنگ کے خاتمے کے لیے طالبان جنگ بندی پر رضامند ہوجائیں گے۔ صدر ٹرمپ مغربی

دوران پرواز 33 ہزار فٹ کی بلندی پر پائلٹ کی موت

ماسکو: (دنیا مانیٹرنگ) روس میں33 ہزار فٹ کی بلندی پر محو پرواز طیارے کا پائلٹ ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کرگیا. رپورٹ کے مطابق ماسکو کے ایئرپورٹ سے ایئرلائن ایرو فلوٹ کی پرواز ایس یو 1546 اناپا کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ جہازکے بلندی پر

آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئیں

ایڈیلیڈ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیاہے اور 3 اوورز میں بغیر نقصان 4 رنز بنائے ہیں. آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے دوسرے ٹیسٹ کےلیے

پاکستان کو دوسروں کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والوں نے سوچا تھا کہ ادارے آپس میں لڑ پڑيں گے، ادارے ایک دوسرے سے کبھی تصادم نہيں کريں گے، سب اداروں نے اپنے دائرے میں رہنا شروع کردیا ہے۔ سفراء کانفرنس

عدالتی فیصلے پر فضل الرحمان کو لانےوالےمافیا کو مایوسی ہوئی،شیخ رشید

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے عدالتی فیصلے پر فضل الرحمان کو لانے اور نوازشریف کو باہر جانے دینے والے مافیا کو مایوسی ہوئی ہے. نجی ٹی وی چینل آج سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع

عدالتی فیصلے سے اداروں میں تصادم چاہنے والے مایوس ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے آج سپریم کورٹ کے فیصلے سے اداروں کے درمیان تصادم چاہنے والے مایوسی ہوئے ہوں گے ۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر

امریکی سفیر کی چینی وزارت خارجہ طلبی،چین کاجوابی کارروائی کا اعلان

فوٹو : رائٹر بیجنگ (انٹرنیٹ نیوز) چین نے امریکی سفیر ٹیری برانسٹڈ کی چینی وزارت خارجہ میں طلب کر کے امریکی ایوان نمائندگان میں ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت میں بل پر احتجاج کیا ہے ۔ چینی نائب وزیر خارجہ نے امریکی سفیر سے احتجاج ریکارڈ

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دے دی ہے، مختصر حکم میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کے مختصر حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت عدالت میں آرٹیکل 243 ون بی انحصار کررہی ہے اور

آرمی چیف کو توسیع کی سمری پر عدالت مطمئن نہ ہوئی، آج پھر سماعت ہوگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی ، عدالت نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کےلیے جس آرٹیکل میں ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف سے متعلق ہے ہی نہیں۔ بدھ کوچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ