پنڈی ٹیسٹ پاکستان کےلیے سہانا سپنا ثابت ہوا، تیسرے دن بھی بارش ناٹ آؤٹ
فوٹو : پاکستان کرکٹ ٹوئٹر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کے لیے سری لنکا کے خلاف کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ سہانا سپنا ثابت ہوا،تیسرے دن کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوگیا.
پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بارش کے باعث کھیل کا آغاز تاخیر!-->!-->!-->!-->!-->…