شیر آباد سے بڑا ہوتر روڈ اکتوبر تک مکمل ہو جائے گی

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی)شیر آباد سے بڑا ہوتر روڈ اکتوبر تک مکمل ہو جائے گی جون سے قبل اس منصوبے کیلئے ایک کروڑ روپے جاری ہو جائیں گے، ایکسئین سی اینڈ ڈبلیو نے وفد کو یقین دہانی کرا دی. فوکل پرسن برائے وزیر اعظم کامیاب جوان اسٹارٹ اپ

وفاقی کابینہ نے میڈیکل سٹاف ، صحافیوں کیلئے پیکیج کی منظوری دیدی

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے حالیہ چینی بحران پر انکوائری کرنے والے انکوائری کمیشن کوفرانزک رپورٹ پیش کرنے کیلئے کو مزید تین ہفتے دینے کی منظوری دے دی۔ کورونا وائرس کے باعث وفاقی کا بینہ کا ویڈیو

ایران میں زہر سے کورونا کا علاج ،700افراد ہلاک ہوگئے

ویب ڈیسک تہران: ایران میں کورونا وائرس کے علاج کیلئے زہریلے میتھانول کے استعمال سے 700 سے زیادہ افراد کی موت واقعہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے بتایا جاتا ہے کہ ان میں سے 200افراد وہ بھی شامل ہیں جو اسپتالوں تک بھی نہیں پہنچ سکے ہیں۔

بیرون ملک پاکستانیوں کو تاریخی پیکیج دینے کی تیاریاں جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی حکومت حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے تاریخی پیکیج کی تیاریوں میں مصروف ہے، یکم جولائی 2020 سے ترسیلات پر ودہولڈنگ ٹیکس ختم ہوجائے گا۔ موجوہ حالات کے پیش نظر بیرون ملک مقیم

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

ویب ڈیسک کراچی :گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاگورنر سندھ عمران اسماعیل نے خود سوشل میڈیا پر اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد ان سے ملاقات کرنے والوں کی طویل فہرست کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ گورنر

عرب ممالک میں22ہزار سے زائد پاکستانی بے روزگار ہو گئے

ویب ڈیسک اسلام آباد: عرب ممالک میں کورونا وائرس وبا کے باعث 22 ہزارسے زائد سمندر پار پاکستانی بے روزگار ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کو کی ایک رپورٹ میں ایک دستاویزات کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ساڑھے

پاکستان میں 312افراد جاں بحق، متاثرین14ہزار414ہوگئے

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں میں مزید اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد312 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14414 تک جا پہنچی ہے۔۔ اب تک سب

پاکستان اور بھارت میں کورونا کیسز کم ہونا حیران کن ہے،بل گیٹس

ویب ڈیسک اسلام آباد:مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے ہوسکتا ہے بھارت اور پاکستان میں کورونا وائرس سے کم کیس سامنے آنے کی وجہ ٹیسٹ لینے کی صلاحیت کم ہو نا یا لوگوں کا ٹیسٹ کرانے سے گریز کرنا ہو امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے بانی بل

وزیر اعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کیلئے قرنطینہ پالیسی پر عمل کرنیکی ہدایت

فوٹو : فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے قرنطینہ پالیسی پر عملدرآمد نہ کیے جانے کا سخت نوٹس لے لیا متعلقہ حکام کو گائیڈ لائنز پر فوری عمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کے زیر

شبلی فراز وزیر اطلاعات مقرر، فردوس عاشق کی جگہ عاصم باجوہ نے لے لی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)سینیٹر شبلی فراز کو وزیراطلاعات و نشریات مقرر ،فردوس عاشق کو ہٹا کر ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات بنادیاگیا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد