کورونا ویکسین میں سازش تلاش کرنا بند ہونا چایئے، طاہر اشرفی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کورونا ویکسی نیشن میں سازش تلاش کرنا بند ہونا چاہیے، اس حوالے سے بے سرو پا افوائیں پھلائی جارہی ہیں۔
حافظ طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں تقریب!-->!-->!-->…