دورہ انگلینڈ ، ویسٹ انڈیز، پاکستان ٹیم کااعلان، حارث اور عباس کی واپسی
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیاہے، کپتان بابراعظم کی خواہش پر حارث سہیل کی ونڈے ٹیم میں جب کہ محمد عباس کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہو ئی ہے۔
حارث سہیل اور عماد وسیم کی!-->!-->!-->…