دکاندار پہلے ویکسین لگوائیں پھر دکانیں کھولیں ، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کورونا کے خلاف اقدامات پر کسی کو تکلیف ہے تو معذرت خواہ ہوں لیکن دکان کھولنے والے کو ویکسین لگوانا ہوگی۔
مراد علی شاہ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ کراچی اتنا!-->!-->!-->…