سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
فائل:فوٹو
راولپنڈی:سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں 19 اپریل کو ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی جبکہ دیگر 10 مقدمات میں کے چالان عدالت میں پیش نہیں کیے جا سکے۔
سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے…