انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر پاکستان کا ورلڈ کپ سفر تمام ہوگیا

فوٹو: کرکٹ ورلڈ کپ ڈاٹ کام  کولکتہ: انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر پاکستان کا ورلڈ کپ سفر تمام ہوگیا،قومی ٹیم کل وطن واپس آ جائے گی،سیمی فائنل پہنچنے کی امید بابراعظم کے ٹاس ہارنے کے بعد ہی دم توڑ گئی تھی۔ گروپ کا آخری میچ کولکتہ میں کھیلا…

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا آسٹریلوی ٹیم کو جیت کیلئے 307 رنز کا ہدف

فائل:فوٹو پونے: بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں بنگلہ دیش نے آسٹریلوی ٹیم کو جیت کیلئے 307 رنز کا ہدف دے دیا۔ مہاراشٹرا کرکٹ سٹیڈیم، پونے میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،…

پاکستان سے پہلے افغانستان کی کہانی ختم،جنوبی افریقہ نے ٹھکانے لگا دیا

فوٹو : کرک انفو احمدآباد: پاکستان سے پہلے افغانستان کی کہانی ختم،جنوبی افریقہ نے ٹھکانے لگا دیاورلڈ کپ کے 42ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے جنوبی…

سری لنکا کو باہمی چپقلش لے بیٹھی، آئی سی سی نے رکنیت معطل کردی

فوٹو: فائل دبئی: سری لنکا کو باہمی چپقلش لے بیٹھی، آئی سی سی نے رکنیت معطل کردی ہے اور اس کا باضابطہ اعلان کردیا گیاہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے جاری بیان کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ نے فوری طور پر سری لنکا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا…

پیارے باؤ جی

سہیل وڑائچ مکافات نگر شریف ہاوس السلام و علیکم! جب سے آپ پاکستان واپس آئے ہیں آپ سے تفصیلی گفتگو کا موقع نہیں مل سکا۔ گڑیا مریم سے تو بات چیت ہوتی رہتی ہے اس سے نامہ وپیام بھی جاری رہتا ہے، گھر کے امور پر اسے مشورے بھی دیتی رہتی ہوں۔…

اسرائیل اورحماس کےدرمیان یرغمال خواتین وبچوں کے تبادلے پراتفاق ہو گیا

فوٹو: فائل غزہ : اسرائیل اورحماس کےدرمیان یرغمال خواتین وبچوں کے تبادلے پراتفاق ہو گیاہے،عرب میڈیا کی رپورٹ میں قیدیوں میں تبادلے کی خبردی گئی ہے۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا…

ممبرزجانبدارہیں جسٹس مظاہر نقوی کاجوڈیشل کونسل شوکازنوٹس پر اعتراض

فوٹو: فائل اسلام آباد: ممبرزجانبدارہیں جسٹس مظاہر نقوی کاجوڈیشل کونسل شوکازنوٹس پر اعتراض ، ان کا کہنا ہےجوڈیشل کونسل میں شامل ممبران میرے بارے میں جانبدار ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم اختر افغان آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا حصہ…

نو مئی مقدمات،شیخ رشید 13 مقدمات میں ملزم نامزد, 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی انسداد دہشتگردی راولپنڈی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو 9 مئی کے 13 مقدمات میں ملزم نامزد کر دیا ، شیخ رشید اور راشد شفیق کی مزید چار مقدمات میں عبوری ضمانتیں بھی ذاتی مچلکوں پر منظور کرلی گئیں۔ انسداد…

غزہ میں جاری تنازع خطے سے باہر پھیل سکتا ہے،نگران وزیر اعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ غزہ میں ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، اس جاری تباہ کن صورتحال کے اثرات دوررس ہوں گے جبکہ پاکستان ہمیشہ سیاسی اور سفارتی محاذ پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ نگران وزیر اعظم…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ، مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ، مشکوک ٹرانزکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا ہے منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے ایف بی آر کی استعداد بڑھانے اور انفورسمنٹ کو نظام…