Top Story

قانون نافذ کرنے والے اداروں اورمسلح افواج کوقوم کی حمایت حاصل ہے، جنرل عاصم منیر

فوٹو: فائل راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیرنے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اورمسلح افواج کوقوم کی حمایت حاصل ہے، جنرل عاصم منیرنے دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی اداروں کی کوششوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں شرکا نے مسلح افواج…
Read More...

سائفر سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے وصول کیا تو حفاظت کی ذمہ داری بھی ان کی تھی

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کے وکیل کو تحریری طور پر دلائل جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے تیاری کیلئے وقت کی استدعا کی، عدالت نے حامد علی شاہ کو کل سے دلائل دینے کی ہدایت…
Read More...

سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

فائل:فوٹو اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سعودی عرب کو قومی ایئر لائنز پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش کر دی۔سعودی وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کو خوش آئند قرار دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران سعودی وفد نے ایس آئی ایف…
Read More...

پاکستان

خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 21 افراد جاں بحق،درجنوں گھر تباہ ،مویشی پانی میں بہہ گئے

فائل:فوٹو پشاور : خیبرپختونخوا میں چار روز کے دوران بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 32 زخمی جبکہ حادثات میں 95 مویشی پانی میں بہہ گئے جبکہ 330 گھروں کو نقصان پہنچا ، بارش سے 53 گھر مکمل تباہ ہوگئے ۔ پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ، رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد،3 خواتین…
Read More...

National

کالم

کھیل

مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

فوٹو فائل ممبئی: عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ زندگی میں شہرت اور پیسہ سب سے اہم نہیں ہیں بلکہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والا سب سے اہم ہوتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو تازہ انٹرویو میں ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ ان کا سب سے بڑا خوف یہ ہے کہ وہ حقیقت سے دور نہ ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح آج کر سوشل میڈیا کی زندگی ہے اس میں بہت…
Read More...

جرائم

میرا گائوں